
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زکوۃ کی رقم حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ کے تعمیراتی کام میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:محمدطاہر(G/5،نیو کراچی)
سوال: کیا اپنی خالہ کو اپنی زکوۃ دی جاسکتی ہے،جبکہ وہ عاقلہ بالغہ،غیر شادی شدہ ہیں اور جاب بھی نہیں کرتیں۔؟
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
جواب: زکوۃ سے منہاہوں گی وعلی ھذالقیاس(اسی پراگلے سالوں کی زکوٰۃ کو قیاس کر لیں)۔ کسی قسم کی پراپرٹی مثلاًمکان یا دکان یا پلاٹ وغیرہ جوچیزبھی بیچنے ک...
والدین کو خیرات، صدقات اور زکوۃ دینا
سوال: کیا والدین کو خیرات ،صدقات اور زکوۃ دے سکتے ہیں،جبکہ وہ حاجتمند ہوں؟
پرچون کی دکان والا زکوٰۃ کس طرح نکالے ؟
سوال: ہماری پرچون کی دکان ہے، اُس میں بہت ساری چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں، مثلا:سوئیاں،کامن پنیں،کیل ،موتی وغیرہا۔ اُن کاحساب لگانااورگننامشکل ہے کہ یہ کتنی ہیں، ہاں بطورِ دکاندارایک اندازہ ضرور ہوتا ہے کہ یہ اتنے کی ہوں گی،توکیاجن چیزوں کاگنناممکن ہے ،انہیں گن لیں اورجن کاحساب مشکل ہے اُن کااندازہ کرلیں اورزیادہ سے زیادہ اندازہ کرکے زکوۃ اداکردیں؟تویہ جائزہوگایانہیں؟
سوال: میرے پاس کبوتر ہیں ۔کیا ان پر زکوۃ بنتی ہے؟