
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: لازم کی رعایت کرنا تو بالاجماع واجب ہے، جان بوجھ کر اس میں کوتاہی کا ارتکاب کرنا ناجائز و گناہ ہے۔ یونہی دورانِ قراءت تشدید و تخفیف کا خیال بھی رکھا ...
شوہرکےانتقال کےبعدحاملہ عورت کی عدّت کب تک؟
موضوع: شوہر کے انتقال کے بعد حاملہ عورت کی عدت
عدت کی حالت میں سرمہ لگانے کا حکم
سوال: کیا بیوہ عورت عدت میں سرمہ لگاسکتی ہے؟
عدت کے دوران سوتیلے بیٹے سے پردے کا حکم
سوال: کیا عدت کے دوران سوتیلے بیٹے یعنی اپنے شوہر کی دوسری بیوی سے ہونے والے لڑکے سے بھی پردہ کرناضروری ہے ؟
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: لازم ہوگا یعنی یہ خود اس مخلوط گوشت کا مالک ہوجائے گا اور جن کا گوشت مکس کیا گیا، ان کو گوشت کی قیمت بطورِ تاوان دینا ہوگی اور جب تک تاوان نہ دے دے ی...
سوال: ایک خاتون کوتین طلاقیں ہوئی ہیں، اب جب کہ وہ عدت میں ہے تو کیا اس کی منگنی یانکاح جائز ہے؟
عدت وفات میں بیٹی کے گھر پیدائش کی رسم میں شرکت کرنا
سوال: ایک عورت عدت وفات میں ہے،اور اس کی بیٹی کے ہاں بچے کی ولادت کا سلسلہ ہے ،تو کیا وہ بیٹی کی محبت میں اس کے گھر جاکر رسموں وغیرہ میں شریک ہوسکتی ہے یا نہیں؟
عدت وفات کا حساب لگانے کا طریقہ
سوال: عدت وفات کا حساب چاند کی تاریخ سے لگاتے ہیں ؟
طلاق سے پہلے طویل عرصہ دوری رہے، تو عدت کا حکم؟
سوال: میاں بیوی 9 سے 10 سال دوررہیں اوربعدمیں طلاق ہوتوکیا پھر بھی عورت کو عدت گزارنی پڑے گی؟