
ارمان نام کا مطلب اور سرفراز نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: " محمد ارمان رضا "نام رکھنا کیسا ہے ؟
چائے نہ پینے کی قسم کھانا اور گرین ٹی پینے پر قسم کا حکم
سوال: اگر کسی شخص نے یہ قسم کھائی کہ وہ چائے نہیں پئے گا، اس کی مراد دودھ پتی والی چائے تھی، اب اگر وہ گرین ٹی پی لیتا ہے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟
بال کٹے ہوئے جانورکی قربانی کا حکم
جواب: دودھ وغیرہ سے بھی ، اس لیے کہ وہ جانور کے جمیع اجزاء کے ساتھ قربت کی نیت کرچکا۔ (فتاویٰ رضویہ، ج20،ص511 ، 512، رضا فاؤنڈیشن،لاھور) بہار شریعت میں...
مہدی نام کا مطلب اور مہدی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟
ہر عمر کے بچے کا پیشاب ناپاک ہے
جواب: دودھ پیتے بچے کا پیشاب ناپا ک نہیں ہوتا، یہ محض غلط و جہالت ہے کہ حدیثِ پاک میں مطلقاً پیشاب سے بچنے کی تعلیم فرمائی ہے۔ حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ...
سوتیلی خالہ سے شادی کرنا کیسا ہے؟
سوال: دور کی خالہ سے شادی کرنا کیسا؟ جیسا کہ نانا کی دو بیویاں ہیں، تو دوسری بیوی سے نانا کی جو بیٹی ہے، اس سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ یعنی باپ ایک ہے، لیکن ماں الگ الگ ہے۔
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟
سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
سوال: حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا کرنا کیسا؟ یعنی فاتحہ خوانی وغیرہ پہ کئی دیہاتوں میں حقہ رکھا ہوتا ہے لوگ حقہ پی رہے ہوتے ہیں اور (کلی کئے بغیر) ساتھ ساتھ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی بھی وقفے وقفے سے کر رہے ہوتے ہیں ؟
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟