سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 421 results

231

گولی سے مرنے والے جانور کا حکم

جواب: مخصوص رگیں کاٹنایا نحر والے جانور(مثلاًاونٹ) کی محل نحرسےمخصوص رگیں کاٹناذبح اختیاری کہلاتا ہےجیسے عمومی حالت میں پالتو جانوروں کو ذبح اختیاری کے طور...

231
232

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔

232
233

کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟

جواب: مخصوص شرائط کی موجودگی میں منعقد ہو سکتا ہے، لیکن مسلمان عورت کے کتابی مرد سے نکاح کی ممانعت مطلقاً کیوں ہے؟ تو یاد رہے کہ اسلام کا ہر حکم حکمت کے عین...

233
234

جائے نماز میں اعتکاف کرنے کا حکم

جواب: مخصوص کی گئی جگہ جسے مسجدِ بیت کہتے ہیں اس میں ہوسکتا ہے۔ مردوں کے اعتکاف کے لئے بہر صورت مسجد ضروری ہے ، جائے نماز میں اعتکاف ہرگز درست نہ ہوگا۔ و...

234
235

بےوضو سجدۂِ شکر کرنے کا شرعی حکم

جواب: مخصوص نہیں ہیں کوئی بھی ہو سکتے ہیں)اور پھر تکبیر کہتے ہوئے سجدے سے اٹھ جائیں۔ مختصر یہ ہے کہ سجدۂ تِلاوت کا جو طریقہ ہے وہی سجدۂ شکر کا بھی ہے ۔ ...

235
236

عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اگر کوئی عورت عمرے پر جا رہی ہو اور ان ہی دنوں میں اس کے ایام مخصوصہ شروع ہو جائیں تو وہ احرام باندھ کر میقات کراس کرے گی یا بغیر احرام کے گزرجائے اور جب ایام ختم ہوجائیں پھر احرام باندھے؟ اور اگر کوئی نابالغ بچہ میقات کراس کرے تو وہ بھی احرام باندھ کر کراس کرے گا یا بغیر احرام کے بھی گزر سکتا ہے؟

236
237

مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔

237
238

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

جواب: مخصوص رقم ادا کرے، یا انتظامیہ خود براہِ راست مسجد کے واش رومز استعمال کرنے والوں سے کرایہ وصول کرے، دونوں صورتوں میں مسجد کے ایک حصے کو کرایہ پر ...

238
239

مَیِّت کو دوبار غسل دینا

جواب: مخصوص اسباب ہیں جو عام طور پر معروف ومشہور ہیں جن میں سوال میں ذکر کردہ بات شامل نہیں ہے۔کسی نے جہالت کی وجہ سے ایسی غلط بات کی ہے اس کی شَرْعاً...

239
240

غیرضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض نہیں ہوتا

جواب: مخصوص اسباب ہیں جو عام طور پر معروف ومشہور ہیں جن میں سوال میں ذکر کردہ بات شامل نہیں ہے۔کسی نے جہالت کی وجہ سے ایسی غلط بات کی ہے اس کی شَرْعاً...

240