
بیوٹی پارلر کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟
سوال: بیوٹی پارلر کا کام کر نا، جائزہے یا نہیں اور اس کی کمائی کا کیا حکم ہے ؟
پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟
سوال: ہم دو افراد نے مل کر پارٹنر شپ کی ہے، پیسے دونوں کے آدھے آدھے ہیں جبکہ کام صرف میں کرتا ہوں، نفع دونوں آدھا آدھا رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہےکہ ہم نے بیچنے کی تمام چیزوں کے ریٹ اپنے طور پر فکس کیے ہوئے ہیں کہ فلاں آئٹم اتنے کا بیچنا ہے اور فلاں آئٹم اتنے کا، کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں کسی بھی آئٹم کو فکس کیےہوئے ریٹ سے زیادہ میں بیچ دوں اور اس کا اضافی نفع خود رکھ لوں، اپنے پارٹنر کو اس میں شامل نہ کروں؟ کیونکہ خریداری سے لے کر نفع کی تقسیم تک ساری محنت میری ہوتی ہے۔
اسکول کے امتحان کے لیے ایڈوانس فیس دینے کا حکم
سوال: جو مال اپنا کام نکلوانے کے لئے دیا جائے وہ رشوت ہے تو اسکول وغیرہ میں امتحانات کے لئے اولاً فیس جمع کروانی ہوتی ہے اس کے بعد اجازت ملتی ہے تواس کا کیا حکم ہوگا کیا اس طرح امتحانات دے کر ڈگری حاصل کرنا بھی جائز نہیں ہوگا ؟
کسی کے ذاتی فعل کی وجہ سے علماءکے کردار پر انگلی اٹھانا
موضوع: کسی مولوی کے ذاتی غیر اخلاقی کام کو مذہب سے جوڑنا
کاروبار میں ایک کا پیسہ اور دوسرے کی محنت ہو تو نقصان کس پر ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امجد نے قاسم کو جانوروں کے کاروبار کے لیے ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے، جس میں طے یہ ہوا کہ اس کا نفع جو ہوگا وہ امجد اور قاسم کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ پیسہ سارا امجد کا تھا اور جانوروں کی دیکھ بھال قاسم کرتا تھا، جانوروں کے اوپر جو خرچ ہوتا وہ نفع میں سے کیا جاتا۔ اب اس کام میں سے نقصان ہوا، آیا کہ نقصان بھی امجد اور قاسم کے درمیان آدھا آدھا ہوگا، یا نقصان کسی ایک پر ہوگا؟ اگر ایک پر ہوگا تو کس پر ہوگا امجد پر یا قاسم پر؟ نفع زیادہ ہے نقصان کم ہے یعنی اگر ایک لاکھ روپے نفع ہوا ہے تو اس میں سے 40 ہزار نقصان ہوا ہے۔اب یہ 40 ہزار کوئی ایک دے گا یا دونوں آدھا آدھا دیں گے، یا پھر نفع میں سے نقصان کو پورا کیا جائے گا؟
صحابہ کے ساتھ ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ اوراولیاء کےساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا یا پڑھنا کیسا ؟
جواب: نیک بندوں کی وفات کے بعد ان کے نام کے ساتھ ترحّم کے صیغے مثلاً:”رحمۃ اللہ علیہ، علیہ الرحمۃ “وغیرہ پڑھے جائیں، البتہ اگر اولیاء کے نام کے ساتھ رضی ال...
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
جواب: کام ہے، لہٰذا جن افراد نے مسجد کی جگہ کو خلافِ مصرف استعمال کیا، ان سب پر لازم ہے کہ عینِ مسجد کی جگہ سے مدرسہ، وضو خانہ اور استنجا خانہ وغیرہ ختم ...
مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟
جواب: نیکی ہے، اور اگر اجرت پر ہوتو مکروہ ہے، مگر یہ کہ ان دونوں کیلئے کوئی ضرورت واقع ہوجائے (تو اس ضرورت کی وجہ سے اجرت پر بھی مسجد میں یہ کام جائز ہوگا) ...
ریاکاری سے بچنے کے لئے گھر میں نماز پڑھنا
جواب: نیک عمل ریاکاری کے خوف سے چھوڑا نہیں جائے گا۔بلکہ بندہ نیک عمل کرتا رہے اور ریاکاری سے بچنے کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کرتا رہے۔ مصنف ع...
نبیلہ نام رکھنا کیسا ہے؟ نبیلہ کے اردو معنی
جواب: نیک وپرہیزگارخاتون کانام ہے اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ،اس اعتبارسےیہ نام رکھنااچھاہے۔ المنجد میں ہے”نبا...