سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 3023 results

231

ناپاک گدے کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک گدے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

231
233

قرآنِ پاک پر اعراب کس نے لگوائے؟

سوال: قرآن پاک پر اعراب شروع سے لگے ہیں یا بعد میں لگائے گئے؟ نیز قرآن پاک پر اعراب کس نے لگوائے تھے ؟ اور ان کو لگانے کی کیا حکمت تھی؟ سائل: محمد زاہد عطاری (غلام محمد آباد )

233
234

بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟

سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ اگر کمر، یا رانوں وغیرہ پر نجاست گندگی لگ جائے ،تو کیا اب مکمل غسل کرنا ہوگا یا صرف اسی حصے کو پاک کرلینا کافی ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

234
235

جاری پانی کی تعریف کیا ہے ؟

جواب: پاک ہے اور پاک کرنے والا بھی ہے ، ایسا پانی نجاست کے پڑجانے سے ناپاک نہ ہوگا جب تک نجاست اس کے رنگ، بو یا مزے کو نہ بدل دے۔ بہارِ شریعت میں ہے:...

235
236

لڑکی کو قرآنِ کریم کے سائے میں رخصت کرنا کیسا؟

سوال: شادیوں کے موقع پر لڑکی کی رخصتی کے وقت یہ صورت دیکھنے میں آتی ہے کہ لڑکی کے سر پر قرآن پاک اٹھا کر اسے قرآن کے سائے میں رخصت کیا جاتا ہے،یہ عمل از روئے شرع درست ہے یا نہیں؟

236
237

قرآن پاک کے صفحات کو ٹیپ کے ساتھ جوڑنا

سوال: قرآن پاک کے صفحات شہید ہوجائیں تو کیا ان کو چپکانے والی پلاسٹک کی ٹیپ وغیرہ پاک چیز سے چپکا سکتے ہیں؟

237
238

تہجد کی اذان کا حکم

سوال: تہجد کے لئےاذان دیناسنت سے ثابت ہے ؟ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی حیاتِ ظاہری میں تہجد کے لئےاذان دی جاتی تھی، اگر دی جاتی تھی، تو کیا اب بھی تہجد کے لئےاذان دینا درست ہے؟ سائل: طفیل رضا(فیصل آباد)

238
239

قبروں پر کتبے لگا سکتے ہیں؟ حدیث کی شرح

سوال: عموما قبرستان میں قبروں پر کتبے لگے ہوئے ہوتے ہیں، جس میں میت کا نام تاریخ وفات وغیرہ لکھی ہوئی ہوتی ہے، اس پر میرے دو سوال ہیں (1) کیا قبروں پر کتبے لگانا جائز ہے؟ (2)ان کتبوں پر لکھنا جائز ہے ؟ اگر لکھنا جائز ہے تو جامع ترمذی کی حدیث 1052 میں ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے قبروں پر لکھنے سے منع فرمایا، اس کا کیا معنی ہے؟ کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

239
240

قبر پر اذان دینا کیسا ؟‎

جواب: پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’اذا اذن المؤذن ادبر الشیطان ولہ حصاص‘‘ترجمہ:جب مؤذن اذان دیتا ہے،توشیطان پیٹھ پھیر کر،گوز لگا کر بھاگتا...

240