
بھٹکے ہوئے انسان کی توبہ قبول ہونے کے متعلق تفصیل
جواب: نماز چھوڑی تھی تو اب قضا بھی کرے،چوری کی تھی یا رِشوت لی تھی تو بعد توبہ وہ مال اصل مالک، وہ نہ رہے تو اس کے وارثوں کو واپس کرے یا معاف کروالے اور اگ...
امام کے سجدۂ سہو کرنے کے بعد نماز میں شامل ہوا، تو اس کے لئے سجدۂ سہو کا کیا حکم ہے؟
سوال: امام کے سجدہ سہو کرنے کے بعد کوئی شخص سلام سے پہلے نماز میں شامل ہوا، تو کیا اس پر سجدۂ سہو لازم ہوگا؟
خاتون نے نماز پڑھ لی، اس کے بعد اذان ہوئی تو جواب دینا کیسا؟
سوال: اگر کسی خاتون نے وقت شروع ہونے کے بعد اذان سے پہلے اپنی نماز ادا کرلی اور کچھ دیر بعد قریب والی مسجد کی اذان ہوئی۔ اب اس خاتون کے لئے اذان کا جواب دینے کا حکم کیا ہوگا؟
کیا اعمال کو مخلوق کہنا درست ہے؟ - دار الافتاء اہلسنت
سوال: کیا ہمارے اعمال بھی مخلوق ہیں؟ کیا نماز و صبر کو مخلوق اور غیر اللہ بولاجائے گا؟
رات کے وقت اٹھ کر نماز (تہجد) سے پہلے پڑھے جانے والے اذکار اور دعا
سوال: رات کے وقت اٹھ کر نماز (تہجد) سے پہلے پڑھے جانے والے اذکار اور دعا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
جواب: پڑھنا بیٹھ کر پڑھنے سے افضل ہے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نفل بیٹھ کرپڑھناکھڑے ہو کر پڑھنے ہی کی طرح ہے کہ آپ بیٹھ کرپڑھیں تب بھی آپ کوکھڑے ہو...
وطن اصلی میں سے گزر کر گھر جائے بغیر آگے مسافت شرعی سے کم سفر کیا تو قصر کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ سائل نے وطن اقامت سے وطن اصلی کی طرف سفر کیا لیکن جیسے ہی وہ اپنے شہر میں داخل ہوا اس نے آگے سفر کیا ،اپنے گھر نہیں گیا ۔ جس جگہ سفر کیا وہ گھر سے یعنی وطن اصلی سے شرعی سفر نہیں بنتا، جہاں سائل نے سفر کیا اپنے شہر سے آگے وہاں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟ رہنمائی فرما دیں۔
نمازِجنازہ میں چوتھی تکبیرکے بعد ہاتھ چھوڑنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم شروع سے نمازِ جنازہ پڑھتے آرہے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد جب امام دائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو دایاں ہاتھ اور جب بائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو بایاں ہاتھ چھوڑ دیتے تھے، پچھلے دِنوں ایک شخص نے جنازہ پڑھایا تو اُس نے کہا کہ جیسے ہی چوتھی تکبیر ہو دونوں ہاتھ چھوڑ دئیے جائیں،اس کے بعد سلام پھیریں، آپ یہ ارشاد فرمائیں کہ کونسا طریقہ صحیح ہے؟
اذان نام کا مطلب اور محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نماز کی ادائیگی کے لئے لوگوں کو پکارنے‘‘ کو اذان کہتے ہیں۔ کسی بچے کا یہ نام رکھنا جائز ہے،اگررکھ لیاتوتبدیل کرواناضروری نہیں ہے۔ نام رکھنے کے حوا...