
دوران غسل وضو ٹوٹنے کے بعد بغیر وضو کیے نماز پڑھنا
جواب: شرعی ہے کہ جن اعضاءوضو پر صرف وضو ٹوٹنے سے پہلے پانی بہایا تھا ، ان اعضاءوضو کو دوبارہ دھو لیا جائے ، بقیہ کو دھونے کی حاجت نہیں۔ صدرالشریعہ مفت...
سوال: سِرّی نماز کی پہلی رکعت کے بعدکسی رکعت کے قیام میں شامل ہونے والا ثنا کب پڑھےگاکیا اسی وقت پڑھ سکتا ہے؟یا بقیہ نماز کی ادائیگی کرتے وقت پڑھے گا، اسی طرح جو شخص جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت کے ساتھ شامل ہو، اس کے لئے ثنا پڑھنے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
گھر کی دیوار پر بچوں کی تصویر لگانا
جواب: شرعی جاندار کی تصاویر بنانا یا بنوانا دونوں کام ناجائز و حرام ہیں جبکہ تصویر میں چہرہ واضح طور پر نظرآرہا ہو، یونہی انہیں بطور تعظیم گھر میں رکھنا ،...
شوہر مہر ادا کئے بغیر فوت ہوگیا، تو مہرکی ادائیگی کاطریقہ
جواب: شرعی یہ ہے کہ کسی کے انتقال کے بعد وراثت تقسیم کرنے سے پہلے اس کی تمام جائیداد و چھوڑے ہوئے مال سے اس کے ذمے لازم تمام قرضہ جات(جن میں بیوی کا حق مہر ...
طواف کے وقت محرم کا ساتھ ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: شرعی سفر کے لئے ہے، طواف کے لئے محرم کا ساتھ ہونا شرط نہیں۔لہذا عورت اکیلے بھی طواف کر سکتی ہے اور دوسری خواتین کے ساتھ بھی کر سکتی ہے۔ وَاللہُ اَعْ...
اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم
سوال: (۱) کعبہ شریف لیگو جسے اسلامک ٹوئے بھی کہا جاتا ہے ،بچے اسے بناتے ہیں ،کبھی تواسے سجاکر رکھ دیتے ہیں ،لیکن کبھی اسے بنا کر توڑ دیتے ہیں یا کھول دیتے ہیں ، کیا یہ جائز ہے، شرعی رہنمائی فرما دیں ؟(۲) اور کبھی بچے نارمل کاغذ سے کعبہ شریف اور گنبد خضرا کے ماڈل بنا کر لاتے ہیں تو کیا بعد میں انہیں فوراً کھول ( توڑ ) دینا چاہیے یا سنبھال کر رکھنا چاہیے ؟
انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا
جواب: شرعی حدمیں رہتے ہو ئے، اس وصیت کوپوراکرناہوتاہے اوراس کے بعدجوکچھ بچے وہ ورثا میں تقسیم ہوتا ہے کہ یہ اب ان کی ہی ملکیت ہے ،لہذا سوال میں ذکر کی گئی ...
میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا
جواب: شرعی قبر کھولنا،اللہ کے رازوں میں دخل اندازی کرنا،میت کی توہین کرنا اور ناجائز وحرام کام کا ارتکاب کرنا ہے۔ تدفین کے بعد میت کو قبر سے نکالنا ج...
قرض کی وجہ سے مقروض سے چیز سستی خریدنا کیسا؟
جواب: شرعی طور پر ایسا معاہدہ کرنا، جائز نہیں۔ اللہ پاک سود کی حرمت کے متعلق ارشاد فرماتا ہے :﴿ وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا﴾ ترجمہ کن...