آئی لائنر لگا کر وضو ہوجائیگا؟
جواب: ساتھ پورا کرنے میں رکاوٹ بنے، گناہ ہے۔ جرم دار آئی لائنر کو اتارنا، ممکن ہو تو وضو و غسل کے لئے اُسے اتارنا ضروری ہوگا، اِس کے متعلق فتح القدیر میں ...
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
موضوع: باہمی رضا مندی کے بغیر نکاح نامے میں مہر بڑھانے کا شرعی حکم
پِلنکو وَن ایکس بیٹ گیم کھیلنا کیسا؟
جواب: ساتھ معلق کرنا ہے اور وہ جوا ہے، اور جوا ہماری شریعت میں حرام ہے۔ (المبسوط للسرخسی، کتاب الاباق، جلد 11، صفحہ 20، مطبوعہ کوئٹہ) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَز...
کشمش، جَو یا کھجور سے صدقہ فطر کی مقدار؟
جواب: کم پیدا ہونا یا غذا میں مستعمل نہ ہونا یا دیہات میں نہ ملنا چاول کو بے لحاظ قیمت صرف صاع یا نیم صاع دے دینے کے قابل نہیں کرسکتا، بلکہ واجب ہے کہ اپنے ...
لاعلمی میں عدت کے احکام پرعمل نہ کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: ساتھ ہی فوراً عدت کا آغاز ہو جاتا ہے، خواہ طلاق یا وفات کا علم نہ ہو اور خواہ عدت کے احکام کا بھی علم نہ ہو، اور پھر عدت کا عرصہ مکمل ہونے پر عدت مکمل...
کیا قرض دی ہوئی رقم واپس ملنے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بکر کو 5 لاکھ روپے قرض دیا ،اب بکر نے زید کووہ رقم 5 سال کے بعد واپس کردی ہے تو کیا اب زید پر ان پانچ سالوں کی زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟اس کےبارے میں رہنمائی فرمادیں ۔جزاک اللہ نوٹ:زید پر قرض نہیں ہے ،زیدکے پاس قرض دینے سے پہلے بھی روپے جمع تھے اور وہ صاحب نصاب تھا اور اس کا سال شعبان میں مکمل ہوتا ہے ۔ سائل:رفاقت علی عطاری (چھانگا مانگا)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ زیدایک بیکری میں ملازم ہے ، جہاں وہ کیک بناتاہے ۔ شادی،برتھ ڈےاوردیگر مواقع پرلوگ کیک بنواتےہیں۔ کبھی ایسابھی ہوتاہےکہ لوگ تصاویروالےکیک بنواتےہیں ، جس کے لیے پہلے تصویر کا پرنٹ آؤٹ لیا جاتا ہے اور پھراسےمخصوص طریقےسےکیک پربنایاجاتاہے ۔ بیکری میں ایسےکیک کم بنتےہیں اوربغیرتصاویرکےکیک زیادہ بنتےہیں ،لیکن یہ ڈیوٹی میں شامل ہےکہ اگرکسی نےتصویروالاکیک بنوانا ہو ، تواسےلازمی بنانا پڑےگا۔ شرعی رہنمائی فرمادیں کہ اس بیکری میں کام کرناکیساہے؟
ایزی پیسہ پر قرعہ اندازی جائز نہیں؟
جواب: ساتھی کا مال لے جاسکتا ہے اور دوسرے کے مال سے فائدہ حاصل کر سکتا ہے پس ان میں سے ہر ایک کا مال کبھی بڑھ جاتا ہے اور کبھی کم ہوجاتا ہے، پس جب مال دونوں...
گزشتہ روزوں کے فدیے میں کس قیمت کا اعتبار ہوگا؟
جواب: کمل ہونے کے وقت کی قیمت کا اعتبار کیا جائے گا ۔ ( مثال کے طور پر ) کسی شخص کے پاس دو سو قفیز تجارت کے لیے گندم تھی ، جو دو سو درہم کے برابر تھی ، اس پ...
کون سے گناہوں سے ایمان کے چھن جانے کا خطرہ ہے؟
جواب: کمل طور پہ دل کو گھیر لیتی ہے ، تو اب دل کبھی خیر کو قبول نہیں کرتا ، پھر اس کے بعد یہ شخص جو چاہتا ہے کر گزرتا ہے ، اور جو پسند کرتا ہے ، اسی پر ...