
جواب: مسئلہ فقہائے احناف کے مابین مختلف فیہا رہا ہے، لہٰذا براہِ راست جزئیات نقل کرنے سے پہلے روایاتِ مذہب ، اُن میں قولِ معتمد اور پھر اِس مسئلہ پر صریح ...
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
جواب: مسئلہ تکبیر تحریمہ والے مسئلے کی طرح ہے اور امام اعظمرضی اللہ عنہ کے نزدیک تکبیر تحریمہ میں افضل ہے کہ مقتدی امام کے ساتھ تکبیر تحریمہ کہے ۔اگر امام ...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟
دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: جماعت شروع کردی ،پھراقامت کہی گئی، توکیاان چاررکعتوں کودورکعتوں پرقطع کرے گا؟اس کے بارے میں علماء کے مختلف اقوال ہیں اورصحیح یہ ہے کہ وہ چاررکعت مکمل ...
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: مسئلہ کے بارے میں وہ حکم وارد ہے، اس تک محدود ہوتا ہے ،اس پر مزید کسی مسئلہ کو قیاس نہیں کیا جاسکتا،لہٰذا نیند والے مسئلے کو نسیان والے حکم پر قیاس ...
آیت سجدہ کا ترجمہ سننے سے سجدہ تلاوت کب لازم ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ آیتِ سجدہ کا ترجمہ سننےسےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لئے سامع (سننے والے ) کے لئے ترجمہ کامفہوم سمجھناشرط ہے یا نہیں؟
جھوٹا سرٹیفکیٹ بنواکر نوکری حاصل کرنا کیسا؟
سوال: میں نویں جماعت تک پڑھا ہوا ہوں، مجھے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ ریلوے میں نوکری نکلی ہے جس میں میٹرک کا سرٹیفکیٹ بنوا کر نوکری حاصل کی جاسکتی ہے تو کیا میں میٹرک کے جھوٹے کاغذات بنوا کر وہ نوکری حاصل کرسکتا ہوں؟نیز اگر کسی نے ایسا کر لیا تو مسلم یا غیر مسلم کمپنی میں اس طرح نوکری حاصل کرکے جو تنخواہ ملے گی وہ حلال ہوگی یا نہیں؟
حاجت روائی کے لئے اللہ کی بارگاہ میں سفارش
جواب: مسئلہ: اللہ تعالی کی بارگاہ میں عرضِ حاجت کے لئے اُس کے مقبولوں کو وسیلہ بنانا ذریعہ کامیابی ہے۔مسئلہ: قبر پر حاجت کے لئے جانا بھی”جَآءُ وْکَ“ میں داخ...
سوال: ہمارے ایک نمازی مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں،تو وہ پہلی صف ہی میں ایک جگہ اپنا مصلیٰ رکھ لیتے ہیں اور جماعت میں کچھ ٹائم باقی ہوتا ہے ،تو وہ آسانی کے پیشِ نظر پیچھے جا کر یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر انتظار کرتے ہیں،پھر جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے،تو وہ اپنے مصلے پہ آجاتے ہیں اور اپنے مصلے والی جگہ پر ہی نماز پڑھتے ہیں،تو یہ فعل کیسا ہے؟