
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: پیچھےنمازاداکررہی تھی۔ طوال، اوساط اورقصارِ مفصل کی تفصیل : طوالِ مفصل:”سورۃ الحجرات “سے ”سورۃ البروج “سے پہلے تک۔ اوساطِ مفصل:”سورۃ البرو...
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
جواب: کٹوانا بھی منع ہے، ہاں بال بہت لمبے ہوجا نے کی صورت میں اس قدر کا ٹ لینا کہ جس سے مردوں کے ساتھ مشابہت نہ ہو ، جس طرح عموماً کنارے کاٹ کر برابر کئے ج...
جواب: داڑھی میں لگانا مستحب اور ہاتھ پاؤں میں لگانا مکروہ تحریمی، گناہ ہے کیونکہ اس میں عورتوں سے مشابہت ہے۔ ملا علی قاری علیہ رحمۃ اللہ الباری فرماتے ہیں: ...
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
احرام کی حالت میں ابرو اور پلکوں کے بال ٹوٹنے پر کفارہ ہوگا؟
جواب: داڑھی یا مونچھ کے بالوں کو شامل نہیں، بلکہ دیگر بالوں کو بھی شامل ہیں، چنانچہ ناک کے بال نوچنے کے متعلق فقیہ النفس امام قاضی خان اَوْزجندی رَحْمَۃُالل...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔
عورت کا اپنے (Upper lips) بالوں کو بلیڈ سے صاف کرنا
جواب: داڑھی یا مونچھیں نکل آئیں تو ان کو زائل کرنا حرام نہیں بلکہ مستحب ہے۔ (رد المحتار علی الدر المختار، ج 6، ص 373،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے "عو...