
منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی شخص کوئی منت مانے اور اس کے بعد اس کا مقصد پورا بھی ہو جائے، لیکن اب اسے یاد نہ رہے کہ منت روزوں کی تھی یا نماز کی یا کسی اور چیز کی، البتہ یہ حتمی طور پر معلوم ہو کہ کوئی منت مانی تھی، تو اب اس منت سے برئ الذمہ ہونے کی کیا صورت ہے؟
اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟
جواب: دعائے رحمت کے معنیٰ میں ہے جبکہ اللہ تعالیٰ کے لئے رحمت نازل کرنے کے معنیٰ میں ہے اور دونوں معانی میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ بندوں کا درود ، بندوں ...
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
جواب: یادۃ و الحط یلتحقان باصل العقد"بائع کی طرف سے ثمن کی کمی صحیح ہے اگر مبیع کے ہلاک ہونے اور ثمن پر قبضہ کرنے کے بعد ہو۔ ثمن میں زیادتی و کمی دونوں اصل ...
حج کرنے والے شخص کی گھر پہنچنے تک دعا قبول ہوتی ہے؟
جواب: دعائے مغفرت کروائی جائے کہ وہ مغفرت یافتہ ہےاور یہ بھی روایات سے ثابت ہے کہ حاجی اور عمرہ کرنے والا واپس اپنے گھر پہنچنے تک مستجاب الدعوات رہتا ہےیعنی...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: یادہ سے زیادہ رقم ملے،مثلاً: بعض اللہ کا واسطہ دیتے ہیں،حالانکہ حدیثِ پاک میں ایسے شخص کو ملعون کہا گیا ہے۔بعض چھوٹے بچوں سے منگواتے ہیں،جوپیسے لینے ک...
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
جواب: دعائے درویشاں رَدِّ بلا۔ قضاء سے مراد تقدیرِ مُعَلَّق ہے یا مُعَلَّق مُشَابَہ بِا لمُبْرَم کہ ان دونوں میں تبدیلی تَرْمِیْمِی ہوتی رہتی ہے تقدیرِ مُبْ...
تراویح کی دوسری رکعت میں فاتحہ چھوڑ کر سورت پڑھنے پر نماز کا حکم
سوال: دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ میں ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکی بجائے بھولے سے وہیں سے قراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑا تھا توکیسے نماز مکمل کروں اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے توکیسے نماز مکمل کروں اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: یاد رہے ! بیان کردہ مسئلہ میں تین بار کھجانے سے مراد یہ ہے کہ تین بار ہاتھ اٹھانا پایا جائے ، خواہ یوں کہ کھجا کر ہاتھ باندھ لیا پھر کھجایا اور ہاتھ ...
نابالغ بچے کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
جواب: دعائے مغفرت صرف گناہ کی معافی کے لیے نہیں بلکہ بلندی درجات کے لیے بھی ہوتی ہے،رب تعالیٰ نے فرمایا:"لِیَغْفِرَ لَکَ اللہُ"۔(مرآۃ المناجیح، جلد5، صفحہ47...
چالیس حدیثیں حفظ کرنے کی فضیلت کا مصداق
سوال: ہم عام مسلمان اس حدیث کی فضیلت کیسے پا سکتے ہیں،جس میں نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: "میری امّت میں سے جو شخص چالیس احادیث حفظ کرے گا جن سے اُمّت نفع اٹھائے اللہ پاک اسے بروزِ قیامت فقیہ و عالم کی حالت میں اٹھائے گا۔" کیا احادیث کو یاد کرنے اور دوسروں تک پہنچانے سے یہ فضیلت حاصل ہوسکتی ہے۔؟