سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 480 results

241

ساری فصل بیچ کر رقم مسجد میں دے دی تو عشر ادا ہوا یا نہیں ؟

جواب: زکوٰۃ کے مصارف ہیں اور مسجد ان مصارف میں سے نہیں ہے اورجس طرح زکوٰۃ میں کسی مستحقِ زکوٰۃ کو مالک بنانا ضروری ہے یونہی عشر میں بھی کسی مستحقِ زکوٰۃ کو...

241
242

کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟

جواب: نصاب پر اپنااور اپنے نابالغ بچوں کا صدقہ فطر اداکرنا واجب ہوتا ہے بشرطیکہ وہ نابالغ بچے خود صاحبِ نصاب نہ ہوں۔ یونہی مجنون بالغ اولاد اگر صاحبِ نصاب ...

242
243

کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟

جواب: نصاب (یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی مقدار کی قیمت) کے برابر یا اس سے زائد ہے، جیسا کہ عموماً گھروں کی قیمت نصاب ،بلکہ اس سے زائد ہی ہوتی ہے یا تنہا ...

243
244

زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟

جواب: نصاب پر اپنااور اپنے نابالغ بچوں کا صدقہ فطر اداکرنا واجب ہوتا ہے ،بشرطیکہ وہ نابالغ بچےخودصاحبِ نصاب نہ ہوں ، ورنہ ان کے صدقہ فطر کی ادائیگی ان کے ما...

244
245

زوجہ کی زکوۃ شوہر دے، تو کیا حکم ہے؟‎

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی کے پاس اتنا گولڈ ہے کہ جس سے زکوٰۃ فرض ہوجاتی ہے ، تو میں اپنی خوشی اور بیوی کی اجازت سے اپنی بیوی کی طرف سے زکوٰۃ نکالتا ہوں ، تو کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

245
246

گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟

جواب: زکوٰۃ ، صدقہ فطر اور کفارات میں ان کے واجب ہونے کے دن کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے ، نہ کہ جس دن ادا کیے جائیں ، اس دن کی قیمت کا ۔ زکوٰۃ کی ادائیگی میں...

246
247

شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ میرے گھرکاجوائنٹ فیملی سسٹم ہے ۔ میں نے گھر والوں کو تمام اخراجات بشمول زکوٰۃ،صدقہ و خیرات وغیرہ کی اجازت دی ہے ۔ میں پِنشن لے کر رقم ان کے حوالے کر دیتا ہوں اور گھر والے اسے گھر کے اخراجات اور دیگر صدقہ و خیرات و زکوٰۃ وغیرہ میں صرف کردیتے ہیں،کیا ان کے اس طرح زکوٰۃ و صدقہ و خیرات دینے کا ثواب مجھے بھی ملے گا یا صرف اُن کو ملےگا اورمجھے علیٰحدہ سے صدقہ و خیرات کرنا پڑے گا؟

247
248

گروی رکھے مال کی زکاۃ کاحکم

سوال: سونا گروی رکھا تھا ، دو سال گزرنے کے بعد واپس لیا ، تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

248
249

اولادکااپنی زکوۃ اپنے والدین کودیناکیسا ہے؟

سوال: کیا اولاد اپنے ماں باپ کو اپنی زکوٰۃ دے سکتی ہے؟

249
250

دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم

سوال: ہمارے پاس 10 تولہ زیور ہے جو کہ 5 تولہ میری اور 5 تولہ میری والدہ کی ملک ہے، میں شادی شدہ ہوں مگر رہتی اپنی والدہ کے ساتھ ہوں تو آیا کیا ہم پر زکوٰۃ ہو گی یا نہیں؟

250