
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)
عمرہ والوں کافطرہ ان کے وطن میں اداکرنا
سوال: عمرہ پر گئے ہیں اورمعلوم نہیں کہ وہاں مستحق ہیں بھی یا نہیں،اورہیں توکون ہیں ، اس لئے یہاں انڈیا میں ان کا فطرہ دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں؟ یا وہیں دینا ہو گا؟
عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: عمرہ میں لازم ہونے والا دم اگر ادا نہیں کیا اور پاکستان واپس آگئے، تو اب کیا حکم ہو گا اور اگر کوئی دم ادا ہی نہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہو گا؟
مکہ مکرمہ سے مسجدِ عائشہ جا کر واپسی بلا احرام مکہ میں آجانے کا حکم
جواب: عمرہ یا حج کاارادہ نہ ہوتو احرام ضروری نہیں، بلا احرام آسکتے ہیں۔ لہٰذا مذکورہ اسلامی بہن جب عمرہ یاحج کاارادہ کیے بغیر مسجدعائشہ سے مکہ مکرمہ بلا اح...
کسی کی طرف سے عمرہ کرنے کاطریقہ
سوال: اگرکسی کی طرف سے عمرہ کرناہو،توعمرہ کی نیت میں اس کانام لینا ہوگاکہ فلاں کی طرف سےعمرہ کررہاہوں، یاپھر اپنی طرف سےعمرہ کی نیت کریں گے،اوراس کوثواب پہنچادیں گے؟
کیا عورت اپنی بہن کےداماد کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے ؟
سوال: کیا اسلامی بہن اپنے بھانجے داماد (یعنی اپنی بہن کے داماد کے ساتھ )عمرہ کرنے جاسکتی ہے؟
کیا عورت اپنے جوان داماد کے ساتھ عمرہ یا حج پر جا سکتی ہے؟
سوال: کیا جوان عورت ،جوان داماد کے ساتھ حج یا عمرہ پر جاسکتی ہے؟
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
جواب: بیان اور انبیاء و صالحین کے واقعات سے اور اسی طرح نافرمانوں کے احوال و انجام سے عبرت و نصیحت تو عمومی طور پر ہرکوئی حاصل کرسکتا ہے لیکن تفسیر و تشریح ...
نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟
جواب: بیان کردہ صورت صحیح قول کے مطابق اس ممانعت کے تحت داخل نہیں، ہاں خلافِ سنت ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے۔ صحىح بخاری اور سنن نسائی میں حضرت عبد اللہ ابن عم...
عمرہ میں سعی کےدوران حیض آئے توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگرعمرہ میں صفاومروہ کی سعی کے دوران کسی کو حیض آ جائے ،تو کیا عمرہ ہو جائے گا یا احرام میں ہی رہنا ہوگا ؟