
قربانی واجب ہونے کا نصاب اگر قربانی کے دنوں کی راتوں میں پایا جائے تو حکم؟
سوال: قربانی كے وجوب کی شرائط کیا صرف 10، 11 اور 12 ذوالحجہ كے دن میں دیکھیں گے یا ان كے درمیان جو دو راتیں ہیں ان میں بھی اگر شرائط پائی جائیں، تو قربانی واجب ہو جائے گی ؟
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
جواب: قربانی حرم میں کرنا ضروری ہے،چنانچہ لباب المناسک میں ہے:’’ والثالث:ذبحہ فی الحرم ‘‘ترجمہ:(دم کی ادائیگی کی شرائط میں سے )تیسری شرط ،اُس جانور کا حرم ...
سوال: میت پر غسل کیوں لازم ہوتا ہے؟ میت کو غسل دینا تو فرض کفایہ ہے، مگر میت پر غسل واجب ہونے کی کیا وجہ ہے؟
ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟
جواب: قربانی، وقوفِ عرفہ یا دیگر مناسکِ حج مثلاً:رمی ، تو اُن سب کا اُس آنے والی رات میں کرنا بھی درست ہے، جو رات اس دن سے جڑی ہوئی ہے، کیونکہ اِس میں حجاج ...
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: قربانی ہی کرنی ہو گی جب چاہے کرے ، دوسرا طریقہ کفارہ کا نہیں۔ “ (فتاوی رضویہ، ج10، ص713، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) واللہ...
قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ کیا قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ قربانی کی کھال صرف مدرسہ میں لگ سکتی ہے، مسجد میں نہیں۔ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔
کیا قربانی چھوڑ کر اس کی جگہ عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟
سوال: کیا قربانی چھوڑ کر اس کی جگہ عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟
رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: قربانی نہ کرنے کے بدلے میں لازم روزے، نذر مطلق یہ سب روزے مطلق نیت سے اور مبائن نیت سے درست نہیں ہوتے۔ ان روزوں میں تعیین بھی ضروری ہے کیونکہ ان کی اد...
کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟
سوال: اگر ایک گھر کے چار افراد کماتے ہیں اور مہینے کا بجٹ ساٹھ ہزار ہو اور اس کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہ ہو، تو اس صورت میں کیا گھر کے سب افراد کے لیے قربانی کرنا فرض ہے یا اگر ایک ہی قربانی سب کی طرف سے ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے گھر میں ہرن پالی ہوئی ہے، اس کی قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں؟