
مقدمے کے زور پر دوسروں کا مال ناحق کھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی زمین دوآدمیوں بکروعمروکوفروخت کرکے قبضہ بھی دے دیا،قریب آبادی کے لوگ زیدکے گھرگئے اوراس سے کہاکہ ہماراراستہ آپ کی زمین میں سے آتاہے ،ہمارے ساتھ آپ کیاکریں گےاس پرزیدنے کہا:میں نے اپنی ساری زمین بکروعمروکوفروخت کردی ہے لہذاراستہ سے میراکوئی تعلق نہیں ہے ۔اس پرلوگ بکروعمروکے پاس گئے اورراستے کےحوالے سے بات چیت کی توبکروعمرونے ایک مخصوص رقم بتاکرکہا:اتنی رقم دوتوراستہ بھی ملے گااورسکیم میں جتنی سہولیات ہیں :گیس،پانی ،بجلی وغیرہ وہ بھی آپ کوملے گی اس پرآبادی کے لوگوں نے وہ مخصوص رقم ان کودے دی لیکن کوئی سہولت نہیں ملی ۔اب ہماری گلیوں میں گیس پائپ لائن ڈل رہی تھی کہ زیدSTAYلے کرآگیا،ہماری گلیوں کی گیس پائپ لائن روک دی گئی ہے،اس پربستی کے چندلوگ زیدکے گھرگئے اوراس کے متعلق اس سے بازپرس کی توزیدنے کہاکہ بکروعمروکوآپ لوگوں نے اتنی رقم دی ہے 5لاکھ مجھے بھی دیں ،میں یہ رقم مسجدکے اوپرخرچ کروں گااوراپناSTAY واپس لے لوں گا۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکرکااس طرح 5لاکھ لیناجائزہے یانہیں؟ سائل :احمدعلی عطاری(سلامت پورہ،لاہور)
اشعار میں اللہ پاک کو نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا عاشق کہنا
جواب: متعلق فرماتے ہیں: ”ناجائز ہے کہ معنی عشق، اللہ عزوجل کے حق میں محالِ قطعی ہے، اور ایسا لفظ بے ورودِ ثبوتِ شرعی، حضرت عزت کی شان میں بولنا ممنوع قطعی۔“...
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھولے سے کھڑا ہونے کے بعد یاد آگیا، تو کیا کیا جائے؟
جواب: متعلق منیۃ المصلی میں ہے:”لو قام الی الخامسۃ ساھیا یجب بمجرد القیام“ یعنی اگر کوئی پانچویسں رکعت کی طرف بھولے سے کھڑا ہوگیا، تو صرف کھڑے ہوتے ہی سجدۂ...
سودے میں لگائی گئی ایک غلط شرط
جواب: متعلق رَدُّالمحتار میں ہے:اَنَّہُ مَعْصِیَّۃٌ یَجِبُِ رَفْعُھَا یعنی بیع فاسِد گناہ ہے اور اِس کو ختم کرنا واجِب ہے۔(رَدُّالمحتار، 7/232) صَد...
دکان میں گاہک لانے پر کمیشن وصول کرنے کا شرعی حکم
جواب: متعلق معلومات کے ذریعےفائدہ پہنچائیں گے تو ایسا کام ایک با مقصد کام ہے اس سے کوئی انکار نہیں لیکن اس کام پردکاندار سے کمیشن لینے کے حوالے سے دو باتوں ...
غیر مسلم دکاندار سے کوئی چیز خریدنا
جواب: متعلق فتاوی رضویہ میں سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ”معاملت مجردہ سوائے مرتدین ہر کافر سے جائزہے جبکہ اس میں نہ کوئی اعانت کفریا مع...
مالِ وِراثت میں اگر حرام و حلال مکس ہو تو کیا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا، اس کے مال ِ وِراثَت میں حلا ل و حرام مِکس ہے ،یعنی سُوداور رشوت وغیرہ کا روپیہ بھی اس میں شامل ہے ،کچھ رقم کا توعلم ہے کہ وہ فلاں شخص سے رشوت کے طور پر لی گئی تھی (اور و ہ شخص ابھی تک زندہ ہے)، لیکن بقِیَّہ مال کے بارے میں کچھ عِلْم نہیں کہ کتنا یا کون سا مال حرام ذریعے سے حاصل کیا گیا تھا، اب اس کے بیٹے مال ِ وِراثت تقسیم کرنا چاہتے ہیں، براہِ کرم شَرْعی راہنمائی فرمائیں کہ بیٹوں کے لئے اِس مال ِوِراثت کے متعلق کیا حکم ہے؟
ابو دجانہ نام کا مطلب اورابو دجانہ نام رکھنا کیسا
جواب: متعلق عمدۃ القاری میں ہے”كثير من الأسماء المصدرة بالأب أو الأم لم يقصد بها الكنية، وإنما يقصد بها إما العلم وإما اللقب ولا يقصد بها الكنية“ترجمہ :بہت ...
مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم
جواب: متعلق سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں ”اس شخص کو دکان کرایہ پر دی جاسکتی ہے، مگر یہ کہ کر نہ دیں کہ اس میں تصویر کھینچئے ۔اب یہ اس کا فعل ہے کہ تصو...