
کیا خودکشی کرنے والے کی موت تقدیر میں یونہی لکھی ہوتی ہے؟
جواب: پہلے ہی جان کر اس کے اس فعلِ بد کو لکھ دیا۔ لکھے جانے کی وجہ سے یہ مجبور نہیں ہوا، بلکہ اس نے جیسا کرنا تھا، ویسا لکھا گیا۔ شرح النووی میں ہے”و الله ...
ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم
سوال: ہم دو افراد پہلے علیحدہ علیحدہ ویب سائٹ وغیرہ بنانے کا کام کرتے تھے، اب ہم نے اس بات پر پارٹنر شپ کی ہے کہ ہم دونوں مل کر کمپنیوں اور دیگر لوگوں کو جائز ویب سائٹ بناکر دیا کریں گے ، لوگوں سے کام لینے اور عمل کرنے میں دونوں برابر شریک ہوں گے، پیسے کوئی بھی نہیں ملائے گا اور جو بھی نفع ہوا کرے گا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوگااخراجات جو بھی ہوں گے وہ کام کی ایڈوانس رقم سے پورے کئے جائیں گے، شریک اپنی رقم نہیں لگائیں گے۔ براہ کرم رہنمائی فرمادیں کیا ہمارا اس طرح کام کرنا، جائز ہے ؟
چراغاں کے لئے چاندی کے چراغ جلانے کا حکم
جواب: پہلے بیان کیا،اگرچہ جسم چھوئے بغیرہو،اسی وجہ سے چاندی کی انگیٹھی میں عود جلانا حرام ہے،جیسا کہ خلاصۃ الفتاویٰ میں اس کی صراحت فرمائی ہے، اور اس کی مثل...
لبابہ نام کا مطلب اور لبابہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: سلام لائیں اور ان سے متعدد روایات مروی ہیں۔ اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ،اوراس سے امیدہے کہ اچھوں کی برک...
حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم ِغیب کا انکارکرنے والے کا حکم
جواب: سلام کو اپنے بعض غیوب کا علم عطا فرمایا ہے۔اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا دیگرانبیاء کیلئےمطلقاً یعنی سرے سے ہی علم غیب کا انکارکرنا کفرہے۔ ...
منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟
محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟
جواب: پہلے کام سے بچ جانے والی رقم دوسرے کام میں صَرف (یعنی خرچ) ہوگی اور یہاں اس کی اجازت دی گئی ہے۔ (2)پوچھی گئی صورت میں مسجد کا چندہ محفل کے لئے استعما...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
جواب: پہلے اس کی عمارت پر لگائی جائے گی ، عمارت کے بعد آمدنی اس چیز پر صَرف کی جائے گی جو عمارت سے قریب تر(اور با عتبار ِمصالح مفید تر ہو کہ یہ معنوی عما...
ربیع الاوّل کی مبارکباد دینے کا حکم
سوال: ربیع الاول کی آمد سے متعلق یہ روایت بیان کی جا رہی ہےکہ جس نے سب سے پہلے کسی کو ربیع الاول کی مبارک دی،اس پر جنت واجب ہو جائے گی ۔ کیا ایسی کوئی روایت موجود ہےاور کیا اسے شیئر کر سکتے ہیں؟ سائل:محمد توصیف رضا عطاری (لالہ موسیٰ)