
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش نہیں ہوئی ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات اس دن ہوئی ہے، تو اس دن خوشی نہیں ، بلکہ غم منانا چاہیےکہ اس دن تمام صحابہ کرام اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل بیت سب رنجیدہ تھے اور ہم خوشی مناتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ(1) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ (2)اور اس دن خوشی منانا ،جائز ہے یا نہیں؟
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
سوال: ایک خاتون کو تین دن تین رات حیض آکر بند ہو جاتا ہے۔ پھر دو دن کوئی رطوبت خارج نہیں ہوتی، چھٹے دن پھر خون آ جاتا ہےاور دو دن مزید رہتا ہے، یہی عادت ہے ہر ماہ۔ اب سوال یہ ہے کہ درمیان میں جو دو دن نہیں خون آرہا ہے نہ کوئی رطوبت ظاہر ہوتی ہے، تو کیا ان دنوں میں نماز ادا کی جائے گی؟
مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع ِمتین اس بارے میں کہ (1)کیا حیض کی حالت میں نکاح ہو جاتا ہے؟ (2) ہمارے ہاں دُلہن کو بھی کلمے پڑھائے جاتے ہیں، تو کیا عورت اس حالت میں کلمے پڑھ سکتی ہے؟
طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟
سوال: طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟ نیز عمرہ تو اب حیض ختم ہونے کے بعد ہی مکمل ہوگا لیکن اب احرام کی حالت میں اتنے دن کیسے گزارے؟
میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا
جواب: حیض کا حکم تم فرماؤ وہ ناپاکی ہے تو عورتوں سے الگ رہو حیض کے دنوں اور ان سے نزدیکی نہ کرو جب تک پاک نہ ہولیں۔(پارہ2،سورۃ البقرۃ، آیت222) فتاوی رضویہ...
عیسائی عورت مسلمان ہو جائے تو اس کے نکاح کا حکم
جواب: حیض گزرنے تک انتظار کرے، اگراس دوران اس کاشوہر مسلمان ہو جاتا ہے تووہ اس کے نکاح میں بدستوررہے گی لیکن جب تک اسلام نہ لے آئے اس وقت تک ازدواجی تعلقات ...
حیض کی حالت میں بوس و کنار کرنے سے زوجہ کو انزال ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایامِ حیض میں مرد و عورت کے ناف سے گھٹنوں تک جتنا حصہ ہے اس سے نفع حاصل نہیں کرسکتا، لیکن اس سے ہٹ کربوس و کنار وغیرہ کر سکتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر بوس و کنار سے عورت کو انزال ہوجائے، تو کیا عورت یا اس کا شوہر گناہگار ہوگا؟
مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا مانگنے کا حکم
جواب: حیض ونفاس کے متعلق احکام بیان کرتے ہوئے فرمایا : ” قرآنِ مجید کے علاوہ اَور تمام اذکار کلمہ شریف، درود شریف وغیرہ پڑھنا بلا کراہت جائز بلکہ مستحب ہے ...
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: پاک ہوگا۔ نیز طہارت نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے بغیر طہارت کے نماز سرے سے ادا ہی نہیں ہوتی، بلکہ بعض صورتوں میں بغیر طہارت نماز پڑھنے کو فق...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿وَمَنۡ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللہِ فَاِنَّہَا مِنۡ تَقْوَی الْقُلُوۡبِ﴾ ترجمہ کنزالایمان :’’اور جو اللہ کے نشانوں ...