
عمرے کے طواف کے پہلے دو چکر میں اضطباع نہیں کیا تو حکم
جواب: کسی قسم کا کوئی کفارہ(دم،صدقہ)لازم نہیں۔ شرح اللباب میں ہے:”سنن الطواف الاضطباع ای في جميع اشواط الطواف الذی سن فیہ کما صرح بہ ابن الضیاء‘‘ترجمہ:ط...
جادو سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی دعا
جواب: دم کرتا ہوں، ہر اس چیز سے جو تمہیں تکلیف پہنچائے، ہر (بری) نظر سے اور ہر حسد کرنے والے شخص سے۔ اللہ تمہیں شفا عطا فرمائے۔ حدیث مبارک میں ہے: عن أنس ب...
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
جواب: کسی دوسرے سے حج بدل کروا سکتے ہیں،لیکن بہتر یہ ہے کہ حج بدل کے لیے ایسے شخص کو بھیجا جائے، جو متقی و پرہیز گار،حج کے مسائل کو جانتا ہو اور اپنی طرف س...
عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: کسی عورت نے اس سے پہلے نمازِ ظہر ادا کرلی، تو یہ نماز ہوجائے گی،ہاں ایسا کرنا خلافِ اولیٰ ہے ،لہٰذا یہ کہنا کہ ” اگر عورتیں نماز ِ جمعہ کی جماعت ختم ...
جس برف میں مچھلی رکھی گئی ہو، اس کے پانی کا حکم
جواب: کسی شخص نے قسم اٹھائی کہ گوشت نہیں کھائے گا، پھر مچھلی کا گوشت کھا لیا، تو وہ حانث نہیں ہو گا، جبکہ قیاس کا تقاضا یہ ہے کہ وہ حانث ہو جائے، کیونکہ مچھ...
زکوۃ کی رقم سے شادی کروانے کا حکم
سوال: زکوۃ کی رقم سے کسی کی شادی کروادینا کیسا؟
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: اداکیں اور دو سری رکعت پر قعدہ کیا تھا ،تو فرض اد اہوگئے اور آخری دو رکعتیں نفل ہو گئیں ،مگر ترکِ واجب کےسبب کراہتِ تحریمی کا مرتکب اورگنہگار ہوا،لہٰذ...
کیا کپڑوں پر لگے سوکھے پاخانے کو کھرچ دینے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا ؟
جواب: دما عبيطا فإنها لا تطهر إلا بالغسل على المشهور لتصريحهم بأن طهارة الثوب بالفرك إنما هو في المني لا في غيره بحر، فما في المجتبى لو أصاب الثوب دم عبيط ف...
عمرہ میں حلق سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے ٹوپی پہن لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرے ایک دوست عمرہ پر گئے اور انہوں نے عمرہ میں طواف و سعی مکمل کی،وہاں سے نکل کر حلق کروانے کے لئے جارہے تھےکہ راستے میں ایک ٹوپی پسند آئی ،اس کا سائز چیک کرنے کے لیے سر پر رکھی اور پھر وہ ٹوپی خرید لی، دو چار منٹ بعد یاد آیا کہ ابھی تو وہ حالتِ احرام میں ہے اور اس حالت میں وہ سر نہیں ڈھانپ سکتے ،تو انہوں نے وہ ٹوپی اتار لی اور پھر جا کرحلق کروا لیا، اب اس صورت میں ان کے لئے کیا حکم ہے ہوگا؟ دم دیں گے یا صدقہ اور وہ پاکستان بھی واپس آچکے ہیں؟