
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟
عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم عیدین میں تکبیریں کیسے کہتے تھے؟ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عیدین میں چار تکب...
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے حاجی کو اس دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے، جس کی وجہ یہ ہےکہ ہوسکتا ہے روزہ رکھنے کی وجہ سے حاجی کے جسم میں کمزوری آجائے ...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
جواب: صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سفر و حضر کہیں بھی انہیں ترک نہیں کیا۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے :’’ (ويأتي) المسافر (بالسنن) إن كان (في حال أمن ...
جواب: صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ”بے شک تمہارے ناموں میں اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ نام عبد اللہ اور عبد الرحمن ہیں۔ (صحیح مسلم، رقم الحدیث 2132، ج 3، ...
کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟
موضوع: Kya Duty Ke Doran Quran Pak Ki Tilawat Aur Durood Pak Parh Sakte Hain?
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’لایسئل بوجہ اللہ الاالجنۃ‘‘ترجمہ:اللہ کے واسطے سے سوائے جنت کے کچھ نہ مانگاجائے۔ (سنن ابوداؤد،کتاب الزکوۃ،...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ایسا کرنے والے کو اِس کی وجہ سے آگ کا عذاب دیا جائے گا۔ ٭غسل میں کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا فرض ہے،ج...
جواب: صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے حضر ت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی وفات کےبعد ان کو بوسہ دیا۔ اسی طرح حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے نبی پاک صلی اللہ ع...
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
موضوع: Kya Hadees Pak Mein Ameer Logon Ko Murgian Palne Ka Hukum Diya Gaya