
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: پاک میں ہے:’’ما رای المسلمون حسنا فھو عند اللہ حسن‘‘ترجمہ:جس امر کو مسلمان اچھا جانیں،وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بھی اچھا ہے۔ (المستدرک علی الصحیحین،...
جواب: پاک صاف کر تا ہے، اس قدر زیادہ یہ علوم لدنیہ اس کے دل پر منکشف ہونے کا امکان ہوتا ہے ، لہذا جوشخص ان علوم کا طلبگار ہو اسے چاہیے کہ وہ دعا کے ساتھ...
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: عام طور پر ہوٹلوں کے باہر کئی لوگ پھٹے پرانے کپڑوں میں بیٹھے نظر آتےہیں ، لوگ ان اَفراد کو کھانا بھی کھلاتے ہیں ۔ کیا ہم ان لوگوں کی مدد کے لیے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ زکوٰۃ دینے سے پہلے ہمیں ان سے پوچھ گچھ کرنا ضروری ہے ؟ ہمیں کیسے معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ اگر بعد میں معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ نہیں تھا، تو ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟
مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟
جواب: پاک میں ہے ،فرمایا:”ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم صلی فی خمیصۃ لھا اعلام“یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے کپڑے میں نماز ادا فرمائی جس میں نقش و ...
بالوں کی پی آر پی کروانا کیسا؟
جواب: مشین میں ڈال کر اسپن کیا جاتا ہے تو وائٹ سیل اور ریڈ سیل نیچے بیٹھ جاتے ہیں اور پلازما اوپر رہ جاتا ہے جسے الگ کرلیا جاتا ہے اور بطور دوااستعمال کیا ج...
اگر ناپاک گرد و غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر ناپاک گرد و غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہوتے ہیں؟
سوال: کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہو جاتے ہیں؟
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: پاک ہو۔ملخصا"(فتاوی رضویہ،جلد6، صفحہ 543،مطبوعہ رضا فاونڈیشن لاہور) بہا ر شریعت میں ہے:"جمعہ پڑھنے کے لئے چھ شرطیں ہیں کہ ان میں سے ایک بھی مفقود ہو،...
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ