جواب: ساتھ دو طرح کا عقد /معاہدہ کرتا ہے۔(1)عقد بیع: یعنی وہ کمپنی کی مصنوعات خریدتا ہے۔ (2) عقد اجارہ :یعنی وہ لوگوں کو کمپنی کا ممبر بنوانے کے بدلے میں ...
دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟
جواب: جماعت کے لیے بیٹھ کر اذان دینے کو بدعت اور مکروہ کہا، کیونکہ یہ متوارث یعنی اہلِ اسلام میں کبھی بھی رائج نہیں رہا کہ عورت اذان دے یا مُؤذِّن بیٹھ کر ...
سودی انویسٹمنٹ اور پارٹنرشپ کا شرعی حکم
سوال: ہم نے ایک شخص کو انویسٹمنٹ کے لیے 5لاکھ روپے دیے ، اور اس نے ہم سے طے کیاکہ وہ 5 لاکھ روپے کا 8 سے 12 فیصد تک ہر ماہ بطور منافع دینے کا پابند ہوگا۔ نیز یہ بھی طے کیاکہ کسی بھی نقصان کی صورت میں فریق اول انویسٹر کو نقصان کے بعد 90 دن کے اندر انویسٹ کی گئی مکمل رقم دینے کا پابند ہوگا۔نیز یہ بھی طے کیاکہ فریق اول انویسٹر کو 24 سے 28 ماہ کے عرصے میں اصل رقم کا 180% سے 200%تک منافع دینے کا پابند ہوگا۔ان شرائط کے ساتھ ہم نے یہ رقم اس کو دیدی ،لیکن کسی نے ہماری توجہ دلائی کہ اس طریقہ سے کام کی شرعی رہنمائی لے لو، یہ طریقہ درست نہیں ۔ لہذا آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اس طریقہ کارمیں کوئی شرعی خرابی ہے یانہیں ؟ نوٹ:سائل نے بتایاکہ ہم نے یہ کام شروع کردیاتھالیکن کسی کے توجہ دلانے پر ہم نے فی الحال یہ کام موقوف کر دیاہے ، رہنمائی اس لیے لے رہے ہیں تاکہ اس طرح کاکام کرنے کاحکم تحریری صورت میں آجائے اور آئندہ اس طرح کی غلطیاں ہم سے نہ ہوں اور دیگر افراد کی بھی اس فتوی کی روشنی میں اصلاح کی جائے ۔
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
سوال: اگر کسی شخص کی مغرب کی نماز کی دو رکعتیں جماعت سے چھوٹ جائیں اور وہ تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو،تو ایسا شخص جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ دو رکعت پڑھنے کھڑاہوگا،تو دونوں رکعتوں میں التحیات پڑھے گا، یا اپنی نماز کی صرف دوسری رکعت میں التحیات پڑھے گا؟
ہر فرض نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیا قضا نماز فرض نماز کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے؟ مثلاً فجر کی فرض نماز کے ساتھ قضا شدہ فرض نماز بھی پڑھ لیں؟
قرآن پاک کا صرف ترجمہ ریکارڈ کروانے کا حکم؟
جواب: جماعتیں خصوصا اور باقی مسلمانوں کی عموما اس کے درس کا شغل رکھیں اور بعض بالیاقت لوگ اس کی تفسیر او ربیان اسباب نزول میں شاغل رہیں اور صرف لکھے ہوئے پر...
تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟
سوال: اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوٹ جائے اور گھر میں نماز پڑھ رہے ہوں، تو کیا اس کے لئے بھی اذان و اقامت کہی جائے گی؟
سوال: ہمارے ایک نمازی مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں،تو وہ پہلی صف ہی میں ایک جگہ اپنا مصلیٰ رکھ لیتے ہیں اور جماعت میں کچھ ٹائم باقی ہوتا ہے ،تو وہ آسانی کے پیشِ نظر پیچھے جا کر یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر انتظار کرتے ہیں،پھر جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے،تو وہ اپنے مصلے پہ آجاتے ہیں اور اپنے مصلے والی جگہ پر ہی نماز پڑھتے ہیں،تو یہ فعل کیسا ہے؟
آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
جواب: ساتھ بیان کرتے ہوئے علامہ محمد بن ابراہیم حلبی رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 956 ھ/ 1049 ء) لکھتےہیں:’’(ولو قام )فی الصلوۃ الرباعیۃ (الی ...
جواب: ساتھ نفع میں عقد شرکت کا نام مضاربت ہے۔ (درمختارمع ردالمحتار،جلد8،صفحہ497، مطبوعہ کوئٹہ) درمختارمیں مضاربت کی شرائط بیان کرتے ہوئے تحریرفرمایا...