سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 1746 results

261

بچوں کی لاٹریاں خریدنا بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دکانوں پر بچوں کےلیے لاٹریاں ہوتی ہیں وہ خریدنا اور بیچنا جائز ہے یانہیں ؟

261
262

سوتیلی خالہ سے شادی کرنا کیسا ہے؟

سوال: دور کی خالہ سے شادی کرنا کیسا؟ جیسا کہ نانا کی دو بیویاں ہیں، تو دوسری بیوی سے نانا کی جو بیٹی ہے، اس سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ یعنی باپ ایک ہے، لیکن ماں الگ الگ ہے۔

262
263

اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) ایک شخص مارکیٹ میں مشہور و معروف اور رجسٹرڈ کمپنی کے نام کے ٹشو (Tissue) اور وائپس (Wipes) ہول سیل ریٹ پر مختلف دکانوں پرفروخت کرتا ہے، لیکن حقیقت میں اس معروف کمپنی کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ شخص یہ چیزیں خود تیار کر کے اس کمپنی کا نام اور اس کے ریپر کی مثل پیکنگ اور مونوگرام وغیرہ استعمال کرتے ہوئے خود پیک کر کے مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے، اس طرح اسے کم خرچ میں زیادہ پرافٹ مل جاتا ہے، تو اس شخص کا اس طرح اپنے ٹشو اور وائپس بیچنا کیسا ہے؟ (2) نیز اگر وہ دکانداروں کو واضح طور پر بتا کر بیچے، تو اس سے ٹشو اور وائپس خریدنا کیسا ہے؟

263
264

غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم

جواب: حلال ہوتا ہے اگرچہ عقد فاسد کے ذریعے ملے۔ البتہ اگر کسی قسم کے فتنے یا تنفیر مسلمین کا خدشہ ہو تو اس سب سے بچنا بہتر ہے۔ قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے:...

264
265

پرانے نوٹوں کے بدلے نئے نوٹ خریدنا کیسا؟

جواب: حلاوان وجد احدھما حل الفضل و حرم النسأ وھذہ قاعدۃ غیر منخرمۃ وعلیھا تدورجمیع فروع الباب فاقول: (تو میں کہتا ہوں) اولاً ہمارے جمیع علماء رحمہم اللہ تعا...

265
266

پرانی قبر پر پانچ چھ فٹ مٹی ڈال کر نئی قبر بنانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک جگہ قدیم وقف قبرستان ہے۔جوقبور(قبروں)سےمکمل بھرچکاہے۔کیااس قبرستان میں تمام قبورپرپانچ، چھ فٹ مٹی ڈال کراس پرنئی قبریں بناسکتے ہیں؟

266
267

اسکول کی موسیقی والی نظمیں سننا کیسا ہے ؟

جواب: حلال ٹھہرا لیں گی۔(صحیح البخاری، جلد2،صفحہ837، مطبوعہ کراچی ( معجم کبیر طبرانی (8/196)، مسندابوداود طیالسی (2/454) اور مسند امام احمد میں حضرت...

267
268

لقوہ کی بیماری میں جسم پر کبوتر کا خون لگانا

سوال: لقوے کا اٹیک ہوجائے تو اس کیلئے پرندے کا خون لگانا جائز ہوگا ؟

268
269

بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا

جواب: حلال نہیں اس لئے کہ یہ یہ دونوں بہن بھائی بن گئے اگرچہ ان دونوں کے دودھ پینے کا زمانہ مختلف ہو۔(درمختار معہ ردا لمحتار،جلد4صفحہ398،مطبوعہ: کوئٹہ) ...

269
270

کام لینے میں رکاوٹ بننے والے کو رقم دے کر ہٹانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کام گارمنٹس کا ہے۔ ہمارے شعبے میں مختلف کمپنیوں سے بچوں اور بچیوں کے سوٹ تیار کرنے کا ٹھیکہ لیا جاتا ہے۔ صورتحال یوں ہوتی ہے کہ مثال کے طور پر کسی کمپنی نے زید کو ایک کام کا ٹھیکہ دینے کا ارادہ کیا ، جب زید اس کمپنی کو ریٹ دینے لگتا ہے تو مارکیٹ میں موجود دوسرا ٹھیکے دار،مثلاً بکر اس کے راستے میں رکاوٹ بنتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ یہ ٹھیکہ مجھے زید سے کم ریٹ پر مل جائے،اس موقع پر زید، بکر سے یہ معاملہ طے کرتا ہے کہ تم اس ٹھیکے سے دستبردار ہو جاؤ اور مزید رکاوٹ پیدا نہ کرو، بدلے میں، میں تمہیں ڈھائی لاکھ یا پانچ لاکھ روپے (ٹھیکے کی نوعیت اور مالیت کے حساب سے) ادا کر دوں گا، بکر یہ رقم لے کر خاموش ہو جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح رقم لینا شرعاً جائز ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

270