
گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں میں عشر ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں وغیرہ کی پیداوار پر بھی عشر ہے ؟
مٹی کی نمی سے اگنے والی فصل پرعشرکامسئلہ
سوال: اسلامی بھائی نے چنے بارش کے موسم میں بوئے اور بارش کے بغیر چنے اگ آئے یعنی مٹی کی نمی سے، خود بھی پانی وغیرہ نہیں ڈالا وہ اگ آئے تو اس پر کس حساب سے عشر لگےگا یا نصف عشر؟
سوال: کیا پھولوں پر بھی عشر واجب ہے؟
اپنے منسوب کے چاچا کو عشر ادا کرنا
سوال: میرے منسوب کے چاچو ہیں جو بہت غریب ہیں بمشکل تین وقت کے کھانے کے لیے کما پاتے ہیں، آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے، پھر بھی نظر کم ہی آتا ہے کیا ان کو عشر دے سکتے ہیں؟
زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے سال کے آخری دن کے کس گھنٹے اور منٹ کا اعتبار ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم کاروبار کرتے ہیں ،ہر ہر گھنٹے لاکھوں کا مال خریدنا بھی ہوتا ہے اور بیچنا بھی ہوتا ہے، تو جس دن زکوۃ کا سال مکمل ہورہا ہے ،اس دن ہم کس لمحہ کا حساب لگایا کریں ؟
شوہرمستحقِ زکوۃ ہو اور بیوی صاحب نصاب ،تو کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص کام تو کرتاہے لیکن اتنی آمدنی نہیں کہ گھر کے اخراجات پورے کر سکے،وہ خود تو صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اس کی بیوی سونے چاندی کی وجہ سے صاحب نصاب ہے کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتےہیں ؟
کون سے جانوروں پرزکوۃ ہے اورکتنی ہے؟
سوال: اگر جانور بیچنے کے لیے نہ ہوں تو ان کی زکوۃ بھی لازم ہے ؟
کرنسی کے نصاب ساتھ سونا بھی شامل ہوجائے توزکوۃ اداکرنے کا حکم
سوال: کسی کے پاس تین لاکھ روپے کیش ہیں جن پر زکوۃ فرض ہے دوران سال دس تولہ سونا بھی آگیا کیا سونے کی مالیت کو کیش کے ساتھ ملا کر مجموعے پر زکوۃ فرض ہوگی یا دونوں کی الگ الگ زکوۃ دے سکتے ہیں نیز کیاسونے کے لیے الگ سال شمار ہوگا ؟
سوال: میرے پاس ایک ٹرک ہے، جسے کرائے پر دیا ہوا ہےا ور اس سے آمدنی آتی ہے، تو مجھے اس آمدنی کی زکوۃ دینی ہو گی یا پھر اس ٹرک کی مالیت پر زکوۃ فرض ہو گی؟