سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 8375 results

261

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

261
262

دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: اگر آپ، یا آپ کی والدہ کی ملکیت میں یہی 5۔5 تولہ سونا ہی ہے اس کے علاوہ اموالِ زکوٰۃ (چاندی، کرنسی ، پرائز بانڈزوغیرہ ) میں سے کچھ بھی نہیں ہے ...

262
263

زکوۃ کے پیسوں سے نلکا کھدوانا

جواب: اگر اس کے بغیر ہی کسی دوسرے نیک کام میں رقم خرچ کر دی، تو زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی۔ لہٰذا زکوۃ کے پیسوں سے نلکا کھدوانے کے لیے بھی پہلے کسی غیر ہاشمی، عاق...

263
264

گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم

جواب: اگرعاقل بالغ مستحق زکوۃ مال پرقبضہ کرکے اپنی طرف سے اس کام میں لگادے توکوئی حرج نہیں کہ اس کے قبضہ کرنے سے زکوۃ اداہوگئی، اب اس کااپنی طرف سے اس کام ...

264
265

زکوۃ میں دوائیاں دینے کا حکم

جواب: اگرکسی نے زکوٰۃ کی نیت سے یتیم کو کھانا کھلادیا تو اس کی زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی ،ہاں اگر کھانا اس کے حوالے کردیا تو زکوٰۃ ادا ہو جائے گی جیسا کہ اگراسےک...

265
266

شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟

جواب: اگر بیوی شوہرکی اجازت سے شوہر کے مال کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرے،تو شوہراور بیوی دونوں کواس کا ثواب ملتا ہے،شوہر کومال کمانے(اورحقیقتاًاسی کے م...

266
267

روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟

جواب: اگراف میں درج ذیل ہے: اولاً تو یہ یاد رہے کہ روزے کے بجائے اس کا فدیہ ادا کرنے کا حکم فقط شیخِ فانی کے لیے ہے، مطلق مریض کے لیے یہ حکم نہیں۔ شیخِ فا...

267
268

مال کسی اور جگہ، بندہ کسی اور جگہ ہو، تو زکوٰۃ کس حساب سے دینی ہوگی ؟

جواب: اگر کسی نے اپنا تجارتی غلام دوسرے شہر بھیجا ، تو اب اس غلام کی قیمت اس شہر کے مطابق لگائی جائے گی، جس میں غلام موجود ہے۔(ردالمحتار ، جلد3، صفحہ251، ...

268
269

گروی رکھے مال کی زکاۃ کاحکم

سوال: سونا گروی رکھا تھا ، دو سال گزرنے کے بعد واپس لیا ، تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

269
270

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: اگر وقت اور کام میں سے کسی ایک کو پہلے ذکر کر کے اس کے ساتھ اجرت بیان کر دی جائے،تو اجارہ اسی پرمنعقد ہوتا ہے۔اب پوچھی گئی صورت میں بھی چونکہ زید نے ا...

270