سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 3466 results

261

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: طریقہ رکوع کا کامل طریقہ نہیں ہے۔ ”حاشیۃ ابن عابدین“ میں ہے: إن كان مع الانحناء كان ركوعا معتبرا۔ ترجمہ: اگر رکوع کرتے ہوئے سر کے ساتھ کمر کا جھک...

261
262

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

262
263

استحاضہ کا خون پاک ہے یا ناپاک؟

جواب: کپڑے پر لگ گیا تو وہ حصہ ناپاک ہوجائے گا ۔ اسےپاک کرنے اورنماز کے حوالے سے تفصیل یہ ہے کہ اگر یہ خون کپڑے یا بدن میں ایک درہم سے زیادہ لگ جائے ...

263
264

زلفیں رکھنے کا سنت طریقہ

جواب: پاک میں عورتوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت کی گئی ہے۔ حدیث پاک میں ہے:”لعن الله المتشبهين من الرجال بالنساء، ولعن المتشبهات من ا...

264
265

عدت کے دوران خوشبودار صابن یا شیمپو استعمال کرنا

جواب: کپڑے نہ پہنے، سوائے عصب (نامی رنگ)سے رنگے ہوئے کپڑے(کیونکہ یہ رنگ زینت کے لیے استعمال نہیں ہوتا) اور وہ نہ سرمہ لگائے اورنہ ہی خوشبو لگائے۔(صحیح مس...

265
266

غسل فرض ہونے کی حالت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہننا

سوال: غسل فرض ہونے کی صورت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہن سکتے ہیں یا نہیں، پہننے سے یہ ناپاک تو نہیں ہوں گے؟

266
267

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

سوال: قراء حضرات نے قراءت کے جو تین درجے (ترتیل ، تدویر ، حدر) مقرر کیے ہیں ، اس میں اگر کوئی آخری حد یعنی حدر سے بھی زیادہ تیزی سے قرآن پاک پڑھے ، تو اس کا کیا حکم ہے ؟

267
268

اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟‎

جواب: پاک میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ان اللہ وملٰئکتہ یصلون علی النبی یٰا یھا الذین اٰمنو صلوا علیہ وسلموا تسلیما﴾ترجمہ:بے شک اللہ اور فرشتے غیب بتانے والے (نبی )...

268
269

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

269
270

ٹخنوں سے نیچے شلوار ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

جواب: کپڑے یاپینٹ وغیرہ کواوپریانیچے سے فولڈنہ کرے کہ نمازکپڑافولڈکیے ہوئے نمازپڑھنامکروہ تحریمی ،ناجائزوگناہ ہے اورنماز کودوبارہ اداکرنابھی واجب ہے ۔ ف...

270