
نمازِ جنازہ سنّتِ بعدیہ سے پہلے پڑھیں یا بعد میں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے ساتھ گراؤنڈ میں نماز جناز ہ ادا کی جاتی ہے متعدد مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ فرض نماز کی جماعت کے فورا ً بعد یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ باہر گراؤنڈ میں نماز جنازہ ہے اس میں شرکت فرمائیں دریافت طلب امر یہ ہے کہ نمازِ ظہر اور مغرب کی بعد والی سنتیں ادا کرنے کے بعد نماز جنازہ پڑھی جائے یا پہلے نماز ِ جنازہ پڑھ کر پھر سنتیں ادا کی جائیں؟
حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
جواب: ساتھ جھگڑنا۔یاد رہے کہ گناہ کے کام اور لڑائی جھگڑا تو ہر جگہ ہی ممنوع ہے لیکن چونکہ حج ایک عظیم اور مقدس عبادت ہے اس لئے اس عبادت کے دوران ان سے بچنے ...
اعتکاف میں بیٹھنے کی کیا شرائط ہیں؟
جواب: ساتھ ٹھہرنا اعتکاف ہے اور اس کے لیے مسلمان، عاقل اور جنابت و حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے۔ بلوغ شرط نہیں بلکہ نابالغ جو تمیز رکھتا ہے اگر بہ نیّتِ اع...
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
جواب: ساتھ پورا کرنے میں رکاوٹ بنے۔“(زینت کے شرعی احکام، صفحہ 160، مجلسِ افتا ، دعوتِ اسلامی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّ...
کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکوۃ کا مسئلہ
جواب: ساتھ مل کر نصاب جتنا ہوجائے تو دیگر شرائط کی موجودگی میں، نصاب کا سال مکمل ہونے پر اس کرایہ پر زکوۃ لازم ہوگی۔ چنانچہ کرائے پر چلانے کے لئے بنائے ...
احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا
جواب: ساتھ بیت الخلاء بھی چلاجاتا ہے،نیز جب ان کو دھویا جاتا ہے تو ان کاغسالہ نالیوں وغیرہ بے ادبی والے مقامات پرجاتاہے اور احرام پر لکھا ہونے کی صورت میں ب...
بُرے خیالات کی وجہ سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم
جواب: ساتھ انزال ہوا، اگرچہ عورت کی شرمگاہ کی طرف بار بار دیکھنے سے ہوا ہو یا سوچنے سے انزال ہوا، اگرچہ دیر تک خیال کرنے سے ہوا ہو، تو روزہ نہیں ٹوٹا۔ (تنو...
نماز میں پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم
جواب: ساتھ ادا کی گئی،اس کا اعادہ واجب ہے۔(در مختار مع رد المحتار،ج 1،ص 457،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰ...
جواب: ساتھ )کا معنی عطیہ (تحفہ)ہے اور ہبہ كا معنی بھی عطیہ ہےاور فاطمہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم کی پیاری شہزادی کا نام ہے۔ لہٰذا ”حِباء فاطمہ“ او...
نبی پاک علیہ الصلاۃ و السلام کو لاڈلا کہنا کیسا؟
جواب: ساتھ زبان دبا کر”رَاعِنَا“ کہتے۔ اس پر صحابہ کرام کو" راعِنا“ کہنے سے منع کر دیا گیا۔ تو یہاں لاڈلے کا ایک معنی ایسا (بچہ) ہے جس کی اضافت الله عزوجل ک...