
سوال: گود لئے بچے کی وراثت کے کیا احکام ہیں؟
کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟
جواب: بچے خود صاحبِ نصاب نہ ہوں۔ یونہی مجنون بالغ اولاد اگر صاحبِ نصاب نہ ہو تو اس کا فطرہ بھی باپ پر واجب ہوتا ہے۔ البتہ اس کے علاوہ گھر کے دیگر اف...
کیا بالغ ہونے کے بعد نابالغ پر گزشتہ سالوں کا فطرہ ادا کرنا لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ بچے کا گزرے ہوئے سالوں کا فطرہ اس کے سرپرست نے ادا نہ کیا ہو، تو کیا بالغ ہونے کے بعد ان سالوں کا فطرہ نکالنا اس نابالغ پر واجب ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
لڑکے اور لڑکی کو دودھ پلانے کی مدت
سوال: بچے کتنی مدت تک عورت کادودھ پی سکتے ہیں ؟کیالڑکے اور لڑکی کی مدت ایک ہی ہوتی ہے یاان میں کوئی فرق ہے ؟
کیا ڈاکٹر کے مشورے پر الٹرا ساؤنڈ کروانے کی صورت میں بچے کی جنس معلوم کرسکتے ہیں ؟
سوال: اگر حاملہ عورت ڈاکٹر کے کہنے پر الٹرا ساؤنڈ کروائے تو کیا وہ اس دوران ڈاکٹر سے بچے کی جنس معلوم کرسکتی ہے؟
حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ دونوں فوت ہوگئے،تو اس صورت میں کیا کیا جائے ؟
سوال: ایک عورت کے پیٹ میں بچے کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ عورت خود بھی اسی حمل میں انتقال کر گئی ہے ، تدفین بھی اس حال میں ہی کر دی گئی کہ مردہ بچہ اس کے پیٹ میں رہا ۔ کیا ایسے تدفین کرنا جائز ہے؟ اور شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے کہ ماں کے فوت ہو جانے کی صورت میں مردہ بچے کو پیٹ سے نکالا جائے یا ساتھ تدفین کر دی جائے؟
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
سوال: بچے کی رال اگر گرتی رہتی ہو اور وہ کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟؟
عورت کا ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا کیسا؟
سوال: کیا عورت جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ نہیں پلا سکتی؟ کیا اس حالت میں دودھ ناپاک ہوجاتا ہے؟
نابالغہ بیٹی کی مِلک میں موجود سونا بڑی بیٹی کو دلوانا
جواب: بچے کا فی الحال محض نقصان ہے اور جس کام میں بچے کو محض نقصان ہو ، وہ کام اس کا ولی بھی نہیں کر سکتا ، تو ماں کو بدرجہ اولیٰ اجازت نہیں ہے ، البتہ باپ ...