
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: فرض ثم تذکرہ عاد الیہ) وتشھد ولا سھو علیہ فی الاصح(ما لم یستقم قائماً) فی ظاھر المذھب وھو الاصح فتح۔(والا)ای:وان استقام قائما(لا) یعود لاشتغالہ بفر...
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر سحری میں کسی کی آنکھ دیر سے کھلی اور اس پر غسل فرض ہو، اب اگر وہ غسل کرتا ہے تو سحری کھانے کا موقع نہیں مل پائے گا اور اسے بھوکے پیٹ روزہ رکھنا پڑے گا، کیا اس مجبوری کی وجہ سے سحری کھا کر غسل کر سکتا ہے؟ اس صورت میں روزہ شروع ہونے کے بعد غسل ہوگا، کیا اس طرح روزہ ادا ہوجائے گا؟ یا سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے؟
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: فرضیت قرآن و حدیث ، اجماع و قیاس سے ثابت ہےاورعشر واجب ہونے کا سبب وہ زمین ہے جس سے حقیقۃً پیدا وار ہواور یہ نابالغ پر بھی واجب ہوتا ہے۔ نابالغ پر عشر...
پیر صاحب سے بیعت کی شرعی حیثیت
سوال: میں ایک صحیح العقیدہ سنی اسلامی بھائی ہوں،حضور صلی اللہ علیہ وسلم ،صحابہ کرام اور اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کو ماننے والا ہوں،کیااس کے باوجودمجھ پر کسی پیر صاحب کی بیعت کرنا فرض ہے؟
قرض والی رقم کی زکوۃ کس پرلازم ہے؟
سوال: قرض پرزکوٰۃ دینی ہوتی ہے ،تو جو رقم قرض میں دی ہوئی ہے اس کی زکوٰۃ ،قرض دینے والے پر لازم ہے یا لینے والے پر؟
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: زکوٰۃ دیں اور بھلائی کا حکم کریں اور برائی سے روکیں اور اللہ ہی کے قبضے میں سب کاموں کا انجام ہے۔(سورۃ الحج،سورۃ22،آیت41) مذہب کو فرد کا نجی مسئلہ...
جواب: ہونے کی شرائط،تو ہر وہ چیز جو نماز کے درست ہونے کی شرط ہے، وہ سجدہ تلاوت کے درست ہونے کی شرط ہے۔یعنی حدث سے پاک ہونا اوروہ وضو اور غسل ہے اور نجاست سے...
بچوں کے نام پررکھے ہوئے سونے پرزکاۃ کامسئلہ
سوال: جو سونا بچوں کے نام پر رکھ دیا جائے ، اس پر زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں ؟ ہمارے استعمال میں نہیں ہے ۔