سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 2835 results

271

مقروض نے قرض ادا نہ کیا تو قیامت کے دن نمازیں دینی پڑیں گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مقروض نے قرض ادا نہ کیا تو کیا اسے قرض کے بدلے قیامت کے دن اپنی با جماعت نمازیں دینی پڑیں گی؟ کیا حدیث پاک میں اس کا ذکر آیا ہے؟ رہنمائی فرما دیجیے۔

271
272

قبروں پر کتبے لگا سکتے ہیں؟ حدیث کی شرح

سوال: عموما قبرستان میں قبروں پر کتبے لگے ہوئے ہوتے ہیں، جس میں میت کا نام تاریخ وفات وغیرہ لکھی ہوئی ہوتی ہے، اس پر میرے دو سوال ہیں (1) کیا قبروں پر کتبے لگانا جائز ہے؟ (2)ان کتبوں پر لکھنا جائز ہے ؟ اگر لکھنا جائز ہے تو جامع ترمذی کی حدیث 1052 میں ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے قبروں پر لکھنے سے منع فرمایا، اس کا کیا معنی ہے؟ کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

272
273

سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا

سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟

273
274

قعدے میں بھول کرقراءت کرنا

سوال: قعدے میں اگر التحیات کی جگہ بھول کر سورۃ الفاتحہ شروع کی اور اس میں صرف "الحمد" کہا تھاکہ یاد آگیا تو کیا صرف" الحمد" کہنے سے سجدہ سہو لازم ہو گا ؟

274
275

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ

جواب: سجدہ سے فارغ ہو کر التحیات پڑھے کہ یہ اس کی دوسری رکعت ہوئی، پھر کھڑا ہو کر ایک رکعت اور ویسی ہی بلاقراءت پڑھے اور پھر التحیات کے لیے بیٹھے کہ یہ رکعت...

275
277

سنتوں کی ایک رکعت میں سورت نہیں ملائی اور سجدہ میں یاد آیا

سوال: سنتِ غیر مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورتِ فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت نہیں پڑھی اور تیسری رکعت کے سجدہ میں یاد آیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی؟

277
278

بھول کرپہلی رکعت پرقعدہ کرنا

سوال: اگر کوئی بھولے سے پہلی رکعت کے اندر ہی قعدے میں بیٹھ گیا اور تشہد پڑھ لیا، تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا؟

278
279

قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟

جواب: سجدہ میں تین بار تسبیحات پڑھنے کی بجائے ایک مرتبہ تسبیح پڑھ لے۔ (۳) قعدہ اخیرہ میں مکمل درود پاک اور دعائیں پڑھنے کی بجائے فقط’’اللھم صل علی محمد و عل...

279
280

ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟

جواب: سجدہ۔۔۔بحمداللہ تعالی مسلمانوں کے ایمان میں تعظیمِ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عین ایمان، ایمان کی جان ہے اور علی الاطلاق مطلوب شرع، تو جو کچھ...

280