
اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟
سوال: آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر دوسرا بندا سوشل میڈیا پر آکر اپنی من مانی کے مسائل بیان کررہا ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ بات بیان کر کے احناف پر کافی اعتراضات کیے جا رہے ہیں کہ حنفی لوگ کہتے ہیں کہ رفع یدین منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل نہیں کر سکتے، حالانکہ یہ لوگ عیدین میں تکبیرات کے ساتھ رفع یدین کرتے ہیں، اگر رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے، تو پھر سب نمازوں میں اس کو ترک کر دیں، ورنہ دیگر نمازوں میں بھی رفع یدین کریں۔ کیا عیدین میں رفع یدین کرنے کا الگ سے حکم دیا دیا گیا ہے؟ اس حوالے سے تسلی بخش رہنمائی کردیں؟ سائل: عبد الغنی ( فیصل آباد )
ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: مسائل کو ذہن نشین کر لیجیے: (1) جو پانی وْضو یاغْسل کرنے میں بدن سے گرا وہ پاک ہے مگرچونکہ اب مْستَعمَل (یعنی استِعمال شدہ) ہوچکا ہے لہٰذا اِس سے وْض...
حلق وتقصیردونوں ہی ممکن نہ ہوں تو کیا حکم ہے؟
جواب: عمرے کے بقیہ احکام مکمل کرنے کے بعد احرام سے نکلنے کی نیت سے سلے کپڑے پہن سکتے ہیں اور دیگر امور بھی بجا لا سکتے ہیں۔اوراگرکم ازکم چوتھائی سرکاحلق ہوس...
کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟
جواب: مسائل کے لیے قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق روحانی علاج کروانا چاہیے،کہ اس میں جان کی سلامتی کے ساتھ ایمان کی بھی سلامتی ہے۔جادو کی کوئی ایک آدھ صورت...
کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: مسائل میں امام اعظم کی دلیل ہے۔‘‘ (مراٰۃ المناجیح، ج 1، ص 414، مطبوعہ، نعیمی کتب خانہ، گجرات) حضرتِ ابنِ عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں:’’ لا ي...
عمرہ کرکے اس کاثواب ایصال کرنا
جواب: عمرے کا ثواب والد کواورہرمسلمان کو ایصال کیا جا سکتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ ...
جواب: عمرے کے طواف کے بعد سنت یہ ہے کہ اگر مکروہ وقت نہ ہو تو فوراً طواف کی دو رکعتیں اور اس کے فوراً بعد سعی کی جائے، بلاعذر سعی میں تاخیر مکروہ ہے ۔ہاں ا...
پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: ہمارے ایک قریبی رشتہ دار جدہ(سعودی عرب )میں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں ،وہ پاکستان سے چھٹی گزار کے واپس جدہ کام پر گئے ہیں۔ان کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام اور عمرے کا کیا حکم ہے؟جبکہ ان کی نیت کام پر جانے کی ہے اور اگران کا ہوائی جہاز براستہ جدہ کسی دوسرے شہر مثال کے طور پہ الریاض، مدینہ شریف وغیرہ جاتا ہے ۔تو اس کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام باندھنے اور عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟
پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟
جواب: مسائل میں یہ صراحت فرمائی ہے کہ ظاہری علامت ظنِ غالب کا فائدہ دیتی ہے اور یہ عمل کے لئے ایک معتبر دلیل ہے، اور جب ظن غالب ہو جائے تو صاحبِ معاملہ اس ک...
جو حج جمعہ کو ہو ،اسے حجِ اکبر کہنا کیسا
جواب: عمرے کو حجِ اصغر کہا جاتا تھا اور ایک قول یہ ہے کہ اس حج کو حجِ اکبر اس لئے کہا گیا کہ اس سال رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج فرمایا تھا اور چونکہ...