
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے یانہیں ؟اوراگرہوتی ہے توزکوٰۃ کے وجوب کے لئے کتنامال ہوناچاہیے؟ سائل:عبدالواحدعطاری(فیصل آباد)
نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟
جواب: فرضیت کا جو انکار کرے کافر ہے۔ اس کے ليے جماعت شرط نہیں، ایک شخص بھی پڑھ لے فرض ادا ہوگیا۔“ (بہارِشریعت،ج01،حصہ04،ص825، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہ...
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
جواب: فرضیت سے متعلق اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ ل...
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: فرضیت بالاجماع بسبیل الکفایہ ہے، اورفرض کفایہ جب بعض نے ادا کرلیا ادا ہوگیا، اب جو پڑھے گا نفل ہی ہوگا۔اوراس میں تنفل مشروع نہیں۔“ (فتاوی رضویہ، ج09، ...
چیک کے ذریعے نمازوں کافدیہ دینا
جواب: زکوٰۃ ادا نہیں ہوسکتی۔لہٰذا چیک کے ذریعے زکوٰۃ کا حیلہ بھی نہیں کیا جا سکتا۔“(چندے کے بارے میں سوال جواب،صفحہ 73،مکتبۃ المدینہ،کراچی ) وَاللہُ اَعْلَ...
رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم
جواب: فرضیت کا سبب ہے، لیکن اگر انہوں نے زوال سے پہلے روزے کی نیت کی تھی تو وہ نفل تھا، پس اس کو توڑنے کے سبب قضا لازم ہو گی جیسا کہ شرنبلالیہ نے خانیہ سے ...
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک غریب آدمی ہے اورپرزے بناکر گزر بسر کرتا ہے ۔ اس کی دکان میں جو مال پڑا ہے وہ تقریبا سات ہزار روپے تک کا ہے ۔ ماہانہ دس ہزار روپے کماتا ہے جو کہ اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اسے مرحوم والد کی میراث میں سے دوکمروں پر مشتمل مکان بھی بطور حصہ ملا ہے،چونکہ زید غیر شادی شدہ ہے اس لیے اس نے وہ مکان کرایہ پر دیا ہوا ہے ، ماہانہ 3000 کرایہ وصول ہوتا ہے لیکن وہ بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس سونا ، چاندی وغیرہ کچھ نہیں ہے ۔ کیا ایسی صورت میں زید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد رضوان عطاری (ممتاز کالونی، حیدرآباد )
گولڈکی زکاۃ میں کھوٹ شمارہوگایانہیں؟
سوال: گولڈ کی زکوٰۃ کو شمار کرتے ہوئے، اس میں کھوٹ کو بھی گولڈ میں شمار کر کے اس کا ریٹ لگائیں گے یا کھوٹ کے علاوہ کا اعتبار ہو گا جیسے 18 کیرٹ کا سونا ہو اور اس میں 75 فیصد گولڈ اور 25 فیصد کھوٹ ہو، تو کھوٹ سمیت پورا گولڈ ہی شمار کیا جائے گا یا کھوٹ کو نکال کر صرف گولڈ کے وزن کا اعتبار ہو گا؟