
سوال: کھانا بنانے والا روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھ کر تھوک دیتا اور کلی کر لیتا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟
سادہ پانی کی بھاپ سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزے میں سادہ پانی گرم کرکے اس کی بھاپ (Steam) لینے سے روزہ ٹوٹے گایانہیں؟
مسافر اور مریض کا رمضان میں رمضان کے علاوہ کوئی اور روزہ رکھنا
سوال: کیا مسافر اور مریض کو ماہ رمضان میں رمضان کے علاوہ دوسرا روزہ رکھنا صحیح ہے؟اگرصحیح ہے توکیسے؟
قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟
جواب: روزہ رکھنے کے لیے رات میں ہی یا پھر عین طلوعِ فجر کے وقت نیت کرنا ضروری ہے، اس کے بعد کی جانے والی نیت سے یہ روزہ ادا نہیں ہوگا۔ (2)اگر کسی کے رم...
کیا حاملہ عورت پر روزہ رکھنا فرض ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ حاملہ عورت پر روزہ رکھنا ضروری نہیں ، اس سے روزہ معاف ہے ، کیا یہی حکمِ شرع ہے ؟
جمعرات کے دن روزہ رکھنے کا ثبوت
سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم جمعرات کے دن روزہ رکھتے تھے؟ اس میں کوئی واضح حدیث نہیں ڈھونڈ سکا۔
دن میں کب تک نفل روزے کی نیت کی جاسکتی ہے ؟
جواب: روزہ میں دن کے وقت ضحوۂ کبریٰ یعنی نصف النہار شرعی سے پہلے پہلے تک بھی نیت کی جاسکتی ہے، لیکن اس میں یہ ضروری ہے کہ صبحِ صادق یعنی روزہ بند ہونے کے ب...
روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟
سوال: اگر کسی نےغسل فرض ہونے کی حالت میں روزہ رکھا اور عصر کے بعد غسل کیا، تو کیا اُس کا وہ روزہ ادا ہوگیا؟
کیا بے ہوش ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کی نیت سے سحری کی ، تقریبا 3 گھنٹے 7 تا 10طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اچانک خود بخود بے ہوش ہو گیا ، 3 گھنٹے کے بعد ہوش میں آگیا۔ پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس بے ہوشی کی وجہ سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔
روزے کی حالت میں بھول کر کھانا پینا کیسا؟
سوال: بھول کر کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ دوست کا نفلی روزہ تھا، اس نے بھول کر چائے پی لی پھر پندرہ منٹ بعد یاد آیا کہ اس کا روزہ تھا ۔