
جواب: مخصوص صورتوں میں جانور حلال ہوتا ہے جن کی تفصیل بہار شریعت کے پندرھویں حصے سے مطالعہ کی جا سکتی ہے۔ذبح اختیاری کی پھر دو قسمیں ہیں: (1) ذبح ، (2) نحر۔...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟
کثرتِ درود کی فضیلت کے لیے روزانہ کتنی بار درود شریف پڑھنا چاہیے؟
جواب: مخصوص میں (جس پر آسانی سے ہمیشگی ہو سکے) ہر روز کا وظیفہ کر لے۔ بہتر تو یہ ہے کہ ہزار (1000) سے کم نہ ہو۔ اگر نہ ہو سکے، تو پانچ سو (500) پر اکتفا کرے...
حالت حیض ونفاس میں تفسیرکی کتاب پکڑنا
سوال: عورت مخصوص ایام میں تفسیر کی کتاب پکڑ سکتی ہے؟
جواب: مخصوص انداز میں امام ضامن باندھا جاتا ہے، اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ ملفوظات اعلیٰ حضرت رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ میں ہے:’’ کیا اس(امام ضامن ) کی کوئی ا...
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے غیر مسلم سے ریسٹورنٹ کرائے پر لیا، اس نے یہ شرط رکھی کہ جوئے والی مشین اس سے ہٹائی نہیں جائے گی، یہ یہیں رکھی رہے گی کیونکہ اس مشین کا مخصوص کنٹریکٹ ہوا ہوتا ہے۔ کرایہ دار کا اس مشین کے چلانے میں کوئی دخل نہیں ہوگا کیونکہ یہ آٹومیٹک ہے جس میں پیسے ڈال کر جوا کھیلا جاتا ہے اور مشین خود ہی کام کرتی ہے، اس سے پیسے نکالنے اور ڈالنے کا کام بھی مالک ہر ماہ خود دیکھے گا۔ اب یہ ریسٹورنٹ ٹھیک چل رہا ہے اور ظاہر ہے غیر مسلم اس مشین پر جوا بھی کھیل جاتے ہیں۔ مہینے کے بعد اس مشین سے نکلنے والے پیسوں میں سے مالک اس کا حصہ تقریباً 60 - 65 یورو رکھتا ہے جو کہ ہر ماہ اسے دے جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کا اس شرط کو قبول کرتے ہوئے کنٹریکٹ کرنا جائز تھا؟ نیز ان پیسوں کا کیا کیا جائے جو مالک اسے دیتا ہے؟ کیا انہیں لینا جائز ہے؟ نوٹ: کرایہ دار کا مشین کے ساتھ تو تعلق نہیں، البتہ جوا کھیلنے والے اکثر اپنے کیش کا چینج اس سے لیتے ہیں تاکہ مشین میں ڈال کر جوا کھیل سکیں۔
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: مخصوص ہوتی ہیں یا ان کے لگانے کا انداز کرسمس کے ساتھ خاص ہے حتی کہ اگر کہیں لگی نظر آئیں تو دیکھنے والے کا ذہن ان سے کرسمس ہی کی طرف جاتا ہے، تو بہرحا...
کاشت کے لیے زمین بٹائی یااجارے پردینا
جواب: مخصوص مقدارکسی ایک کے لیے طے نہ کی جائے مثلامالک زمین کوچارمن ملے گی بقیہ کاشتکارکی،ایسے کرنا، درست نہیں ۔اسی طرح یہ بھی نہ کیاجائے کہ زمین کے فلاں ح...
کیا بغیر شہوت کے منی نکلنے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے؟
جواب: مخصوص سے منی بھی ساتھ ہی خارج ہوگئی ، پس اگر منی اس حال میں خارج ہوئی کہ آلہ منتشر تھا تو اس پر غسل فرض ہے، ورنہ آلہ منتشر نہ ہونے کی صورت میں وضو لاز...
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: مخصوص شرائط ہیں، اگر وہ شرائط پائی جائیں، تو جمعہ درست ہو گا، ورنہ نہیں اور بعض صورتوں میں گناہ بھی ہو گا، ان شرائط میں سے ایک شرط اس جگہ کا شرعی اعت...