
کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟
جواب: ناجائز ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ایک شخص عقد کے دونوں طرف کا عاقد نہیں ہوسکتا۔ (درر الحکام شرح مجلۃ الاحکام، المادۃ 1488، ج 03، ص 599، دار الجيل) وَ اللہُ...
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
جواب: ناجائز وحرام ہے ۔ ایسے بھائیوں پر لازم ہے کہ دیگر ورثاء ،بہنوں وغیرہ کو ان کا مکمل حصہ دیں اور توبہ بھی کریں ۔ میراث کے متعلق اللہ تعالی ارشاد فرماتا...
غوثِ پاک رضی اللہ عنہ کے نام کا بکرا ذبح کرنا کیسا؟
سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔
مرد کے لیے لوہے ،تانبے اور پیتل کی انگوٹھی پہننا اورپہن کرنماز پڑھنا
جواب: ناجائز و گناہ ہے اور اسے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی،واجب الاعادہ ہے ، لہٰذا ایسا شخص وہ ناجائز انگوٹھی اتار کر ان نمازوں کا اعادہ کرے اورتو بہ بھی...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: ناجائز وگناہ ہے ، بلکہ اس حالت میں پڑھی گئی تمام نمازوں کا ازسرِ نو اعادہ کرنا بھی فرض ہوگا ۔ تنبیہ:ماہ رمضان المبارک میں عموماً بعض لوگوں میں یہ...
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
جواب: ناجائز تھا ،اس کی وجہ سے آپ گنہگار ہوئے،لازم ہےکہ اس اکاؤنٹ کو فوراً بند کرائیں اور اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں سچی توبہ بھی کریں۔نیز اصل رقم جو ...
لاٹری کے کارڈ اور کوپن کی خرید و فروخت
سوال: (1)بعض دکاندار ايك خاص قسم كی لاٹری بیچتے ہیں جس کی تفصیل یہ ہے کہ اس میں ایک کارڈ کئی کوپنز پر مشتمل ہوتا ہے ، گاہک ایک کوپن کو سکریچ کرنے کے پانچ روپے ادا کرتا ہے ، بسا اوقات تو مخصوص مقدار میں اس کے زائد پیسے نکل آتے ہیں جو دکاندار نے اپنی طرف سے ادا کرنے ہوتے ہیں اور بسا اوقات کوپن بالکل خالی ہوتا ہے اور گاہک کے پیسے دکاندار کے پاس چلے جاتے ہیں ، ایک کارڈ کے تمام کوپنز جب بک جائیں تو آخر پر دکاندار کو تقریبا ًایک سو پچاس روپے کا نفع ہوتا ہے اور جن کے کوپن خالی نکلے ہوتے ہیں ان کے پیسے ضائع چلے جاتے ہیں اب شرعی رہنمائی فرما دی جائے کیا ایسی لاٹری کا رکھنا اور بیچنا جائز ہے ؟ (2) اگر ایسی لاٹری بیچنا ناجائز ہے تو جو دکان دار ایسی لاٹری بیچتا رہا ، یا جن لوگوں نے ایسی لاٹری کو خریدا ان کےلئے کیا حکم ہو گا ؟
جواب: ناجائز کہلائے گا۔ ناجائز ہونے کی وجہ ظاہر ہے کہ ایسا کرنا غیر قانونی ہے، پکڑے جانے پر قید و بند اور رسوائی لازمی چیز ہے پھر اس کام کو جاری رکھنے کے ل...
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: ناجائز ترمیم ہرگز نہ کی جائے ۔“(بھارشریعت، جلد3، صفحہ356، مکتبۃ المدینہ ،کراچی) واضح رہے قرآن پاک کی اس آیت مبارکہ ﴿فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ ال...
مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے،کیونکہ ہمارے عرف میں دنداسے کا استعمال عورتوں کے ساتھ خاص ہے ۔ اگر کسی جگہ کا عرف ایسا نہ ہو تو وہاں کا حکم جدا ہوگا۔ فقہائےک...