
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
انتقال کے بعد آنے والی پنشن کی ملکیت کا حکم
جواب: وراثت نہیں بلکہ اسی کا حق ہے جس کے نام پر حکومت یا کمپنی جاری کرے ، کسی ایک وارث کے نام پر جاری کرے تو صرف وہی مستحق ہوگا ( جیسے مرحوم کی زوجہ زندہ ہ...
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
جواب: حصہ ’’کرنسی‘‘ کی صورت میں ملائیں۔ پوچھی گئی صورت میں آپ کے پاس موجود 04 لاکھ تو کرنسی کی صورت میں ہیں مگر آپ کے دوسرے پارٹنر کے پاس 16 لاکھ کا سامان...
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: حصہ بدن کے ساتھ حدث کا تعلق ہے، وہ جب پانی سے ملاقی ہوگا(یعنی ملے گا)، تو اتنے سے حدث مُرتفع (یعنی دور)ہوجائے گااورجب اس پانی نے رفع حدث کیا تو مستعمل...
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
جواب: حصہ 5، جلد 1، صفحہ928، 929، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ایسے شخص کو جب قرض واپس ملے گا ، تو خود اس پر گزشتہ عرصے کی زکوٰۃ لازم ہوگی، چنانچہ بدائع الصنائ...
زکوٰۃ کی رقم علیحدہ کردینے سے زکوۃ اداہوجائے گی یا نہیں؟
جواب: وراثت جاری ہوگی۔“ (بہار شریعت، جلد 1، حصہ 5، صفحہ 889، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَا...
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے داماد کا انتقال ہوگیا ہے میری بیٹی اپنے سسرال میں عدت پوری کررہی ہے تو سوال یہ پوچھنا ہے کہ بیٹی کا اپنے سسر سے پردہ لازم ہے یا نہیں ؟ سائلہ:ام منور(صدر کراچی)
کیا رضاعی بھانجی سے نکاح کرنا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ علی شیر کی عمر جب چھ ماہ کی تھی تو اس کو اسکی سوتیلی نانی نے دودھ پلایا تھا اور یہ بات خاندان میں تقریبا سب کو معلوم ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا علی شیر کا نکاح اس نانی کی بیٹی رمشا،رمشا کی بیٹی طوبی سے ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ سائل :ارباب لیاقت (گوجرانوالہ )
کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟
جواب: حصہ معیّن نہ کیا جائے جس میں شرکت قطع ہوجانے کا احتمال ہو مثلاً یہ کہہ دیا کہ میں سو100روپیہ نفع لوں گا۔“(بھارِ شریعت، جلد 3، حصہ 14، صفحہ 2، مطبوعہ م...