سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 1039 results

271

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

جواب: شرط ہے۔ بالفرض اگر آپ پوری زندگی شوہر یا محرم کے حج کے اخراجات پہ قادر نہیں ہوپاتیں، یا وہ بغیر اخراجات ساتھ جانے کو تیار نہیں ہوتے، توآپ پر واجب...

271
272

گونگا شخص نماز کیسے پڑھے؟

جواب: پیسوں میں سے کامیاب شدہ ٹیم کو انعام دیا جائے، تو یہ جوا ہے، حرام ہے۔ لیکن اگر کوئی آدمی اپنے پاس سے یا ایک ہی ٹیم اپنی طرف سے کامیاب شُدہ ٹیم کو انعا...

272
273

جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کپڑا سیل کرتا ہوں ۔طریقہ یہ ہے کہ میرے ماموں اپنے پیسوں سے انڈیا سے کپڑا منگواتے ہیں،میں وہ کپڑا ان سے ادھار پر خریدلیتا ہوں اور طے یہ ہوتا ہے کہ اس کی وہ مالیت جس پر ماموں نے خریدا ہے اور مزید بیچنے کے بعد جو نفع ہوگا اس میں سے آدھا ماموں کو دوں گا ،کیا اس طرح کرنا درست ہے ؟اگر اس میں کوئی خرابی ہے تو اس کا حل بھی بتادیں ؟

273
274

ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟

جواب: شرط عليه الصلاة و السلام السعة و هي الغنى و لأنا أوجبناها بمطلق المال و من الجائز أن يستغرق الواجب جميع ماله فيؤدي إلى الحرج فلا بد من اعتبار الغنى و ...

274
275

سیدہ کی غیر سید اولاد کے لئے زکوٰۃ لینے کا حکم

سوال: ایک سیدہ خاتون ہیں، ان کی ایک غیر سیدبالغہ بیٹی ہے جو والدہ کے ساتھ رہتی ہیں، والد خرچہ نہیں دیتے۔ کئی لوگ رقم کے ذریعہ ان کی مدد کرتے ہیں اور بعض اوقات کپڑے بھی مل جاتے ہیں۔ جو رقم ان کو دی جاتی ہے، اس میں زکوٰۃ کے پیسے بھی شامل ہوتے ہیں۔ لوگ والدہ کے ہاتھ میں رقم دیتے ہیں، وہ بیٹی کی نیت سے قبضہ میں لے کر خرچ کرتی ہیں پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ پیسے بیٹی کے ہاتھ میں رکھنے ضروری ہیں اور پھر اس کی اجازت سے استعمال کرنے ہوں گے؟ نیزوالدہ ان پیسوں سےگھر کا راشن لاتی ہیں اوروہ خود اور ان کے دوسرے بچے بھی اس میں سے کھاتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنا ان کے لئے جائز ہے؟

275
276

کیاسجدہ ٔ شکر کے لئے وضو ضروری ہے؟

جواب: شرط ہے، یعنی یہ شرط ہے کہ حدثِ اکبر(غسل فرض کرنے والی چیز)اورحدثِ اصغر(وضوتوڑنے والی چیز)دونوں سے پاک ہو۔لہٰذا سجدۂ شکر کے لئے بھی حدثِ اکبر و اصغر د...

276
277

قرض کے بدلے کرائے کے مکان میں رہائش دینا سود ہے یا نہیں؟

سوال: زید نےایک دکان اور اس کے اوپر واقع ایک مکان کرائے پر لیا ہوا ہے۔ اب زید کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے،لہٰذا وہ بکر سے سات لاکھ روپے قرض لینا چاہتا ہے۔ زید اور بکر کے درمیان یہ طے ہوا ہے کہ بکر زید کو سات لاکھ روپے قرض دے گا اور اس کے بدلے زید بکر کو دکان کے اوپر واقع کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کرنے دے گا ، اس دوران مکان کا ماہانہ کرایہ زید خود اپنی ذاتی رقم سے ادا کرتا رہے گا، دو سال بعد زید،بکر کو سات لاکھ روپے واپس کر ے گا اور مکان واپس لے لےگا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیازید اور بکر کا اس طرح معاہدہ کرنا درست ہے؟جبکہ زید بکر کو قرض پر کوئی زائد رقم نہیں دے رہا بلکہ کرائے کے گھر میں رہائش دے رہا ہے جو کہ زید کی ذاتی ملک بھی نہیں؟

277
278

اُجرت ایڈوانس میں لینا کیسا؟

جواب: شرط التعجیل او بالتعجیل من غیر شرط او باستیفاء المعقود علیہ“ ترجمہ: اُجرت محض عقد سے واجب نہیں ہوتی بلکہ تین چیزوں میں سے کوئی ایک پائی جائے تو اُجرت ...

278
279

مشترکہ کاروبار میں ایک پارٹنر کا پرسنل سامان پیچنا کیسا ؟‎

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخص آپس میں پارٹنر ہیں ، ایک دکان پر بیٹھتا ہے ۔ اب جو گاہک دکان پر آتا ہے ، وہ مشترک ہی ہوتا ہے ، مگر دکان پر بیٹھنے والے پارٹنر کے کچھ جاننے والے لوگ اسے فون یا واٹس اپ پر سامان کا کہتے ہیں (جن کو دکان سے کوئی غرض نہیں ہوتی ، وہ اس شخص کو گھریلو طور پر جانتے ہیں )، تو یہ ان کے ساتھ پرسنل ڈیل کرتا ہے اور پھر اپنے پیسوں سے وہی سامان مارکیٹ سے لا کر اُن لوگوں کو دے دیتا ہے ، مالِ شرکت سے کچھ بھی نہیں دیتا ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ اِس پارٹنر کا اس طرح کرنا کیسا ہے اور اس نفع کا کیا حکم ہے ؟ نوٹ ! دونوں کا مشترکہ کام سونے کا ہے اوراسی طرح کے لاکٹ ،سیٹ وغیرہ لوگ فون پر اس جاننے والے کوکہتے ہیں اور ایک پارٹنر باہر سے ہی اسے خرید کر بیچ دیتا ہے۔

279
280

واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟

جواب: شرط یہ ہے کہ جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے، وہ کام شریعت کی نظر میں منفعت ِمقصودہ ہو، عقل وشعور رکھنے والے لوگ اسے قابلِ اجارہ کام سمجھتے ہوں۔ ہمارے ز...

280