
حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کس پہاڑی سے اٹھایا گیا تھا؟
جواب: عليه بيت المقدس . و قال ابو زرعة السيباني رفع عيسى من طور زيتاً“ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ زیتون طور زیتا ہے۔ قتادہ نے کہا زیتون ...
جواب: عليه او آخر ظهر عليه جاز لان الصلاة تعينت بتعيينه وكذا الوقت تعين بكونه اولا او آخرا فان نوى اول صلاة عليه وصلى فما يليه يصير اولا ايضا فيدخل فى نيته ...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: عليه وسلم، فإنه يصلي عليه ما دام في الكتاب»“ (شرف اصحاب الحدیث،ص 36، دار إحياء السنة النبوية ، أنقرہ) اس روایت کی اسنادی حیثیت: شفا شریف میں ...
نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم
جواب: عليه فلم يرد علينا. فقلنا: يا رسول اللہ، كنا نسلم عليك في الصلاة فترد علينا؟! فقال: إن في الصلاة شغلا“ ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعا...
حضور صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلَّم کی روح مبارک کا مسلمانوں کے گھروں میں موجود ہونا
جواب: السلام کی روح مبارک مسلمانوں کےگھروں میں تشریف فرماہوتی ہے،اسی بناپرعلماء نےتصریح کی ہےکہ جب کوئی شخص کسی ایسےگھرمیں جائے،جہاں کوئی نہ ہو،تواسےچاہیےکہ...
جواب: عليه السلام و قالوا لولده هذه سنة موتاكم“ ترجمہ: غسل میت کی اصل فرشتوں کا حضرت آدم علیہ السلام کو غسل دینا ہے اور فرشتوں نے اُن کے بیٹے سے کہا: یہ تم...
مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب
سوال: زید کا کہن اہے کہ نماز قصر کرنے کے لیے 92 کلومیٹر پر کوئی حدیث نہیں ہے، بلکہ احادیث میں توتین میل کا ذکرآتاہے۔ چنانچہ وہ اپنے مؤقف پردرج ذیل روایات بیان کرتاہے: (الف)صحیح مسلم میں ہے :"عن يحيى بن يزيد الهنائي، قال: سألت أنس بن مالك، عن قصر الصلاة، فقال:كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم إذا خرج مسيرة ثلاثة أميال، أو ثلاثة فراسخ ، شعبة الشاك ، صلى ركعتين"ترجمہ:یحییٰ بن یزیدہنائی نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہسے نماز میں قصرکے متعلق سوال کیا، تو فرمایا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تین میل کی مسافت کے لیے تشریف لے جاتے یا تین فرسخ کی مسافت کے لیے (شعبہ کو شک ہوا) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعات ادافرماتے۔ (ب)سنن ابی داؤدمیں ہے:"عن منصور الكلبي، أن دحية بن خليفة خرج من قرية من دمشق مرة إلى قدر قرية عقبةمن الفسطاط، وذلك ثلاثة أميال في رمضان،ثم إنه أفطر۔۔الحدیث"ترجمہ: منصور الکلبی سے مروی ہے کہ دحیہ بن خلیفہ ایک مرتبہ دمشق کی بستی سے فسطاط کی بستی عقبہ کی مقدار کے برابر مسافت پرتشریف لے گئے ، اور رمضان میں یہ تین میل کا سفر تھا توانہوں نے افطارکیا۔۔الحدیث۔ (ج)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے :"حدثنا هشيم، عن أبي هارون، عن أبي سعيد : أن النبي صلى اللہ عليه وسلم كان إذا سافر فرسخا قصر الصلاة"ترجمہ:ہشیم نے ہمیں ابوہارون سے،انہوں نے ابوسعیدسے روایت بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمجب ایک فرسخ سفرفرماتے ،تونمازمیں قصرفرماتے۔ (د)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے : "عن ابن عمر، قال:تقصر الصلاة في مسيرة ثلاثة أميال" ترجمہ:حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سےمروی ہے، فرمایا:تین میل کی مسافت میں نمازمیں قصرکی جائے گی ۔ (ہ)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن اللجلاج، قال: كنا نسافر مع عمر رضي اللہ عنه ثلاثة أميال، فيتجوز في الصلاة، ويفطر"ترجمہ:لجلاج سے مروی ہے کہ ہم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تین میل کاسفرکرتے تھے، تونمازمیں قصرکرتے تھے اور افطار کرتے تھے۔ (و)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن البراء، أن علياخرج إلى النخیلة فصلى بها الظهر والعصر ركعتين، ثم رجع من يومه فقال: أردت أن أعلمكم سنة نبيكم " ترجمہ: حضرت براء سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نخیلہ کی طرف تشریف لے گئے تو ظہر و عصر دو رکعات ادا کیں ،پھر اسی دن واپس لوٹے، تو فرمایا: میں نے چاہا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سکھاؤں ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)کیازید کامذکورہ بالااحادیث سے کیاجانے والااستدلال درست ہے؟ (2)نیزہمارامؤقف جو92کلومیٹرکاہے ،اس پرکیادلائل ہیں ؟
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: عليه أحكام الدنيا حيث لا يغسل و لا يكفن و يصلّى عليه و له المرتبة العليا في الآخرة على ما نطقت به الآثار، و منهم من لا يجري عليه أحكام الدنيا، و يكون ...
حیض و نفاس والی عورت موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہے؟
جواب: عليه و سلم، فأصابتني جنابة في ليلة باردة، و أراد رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم الرحلة، و كرهت أن أرحل ناقته، و أنا جنب، و خشيت أن أغتسل بالماء البارد ...
جواب: عليه وسلم باع حلسا وقدحا وقال: من يشتري هذا الحلس والقدح، فقال رجل: اخذتهما بدرهم، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: من يزيد على درهم؟ من يزيد على درهم؟ ...