
جواب: ویاد کرنے کی جگہ اور عبرت کامقام ہے، وہاں خاص طورپر اپنی آخرت کویاد کرنا چاہیے اورجہاں تک ہوسکے تلاوت، ذکرو درود اورنیک اعمال میں مصروف رہیں تاکہ اللہ...
غیر مسلم مردے کو دفن کرنے کے لئے صندوق بیچنا کیسا؟
جواب: ویٰ رضویہ میں فرماتے ہیں : “ غیر ذمی سے بھی خرید و فروخت ، اجارہ و استیجار ، ہبہ و استیہاب بشروطہا جائز اور خریدنا مطلقاً ہر مال کا کہ مسلمان کے حق می...
اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟
جواب: وی تاتارخانیہ میں ہے: ”وان کان الشرط شرطا لم یعرف ورودالشرع بجوازہ فی صورۃ وھو لیس بمتعارف، ان کان لاحد المتعاقدین فیہ منفعۃ۔۔۔فالعقد فاسد “ یعنی اگر ...
بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
جواب: ویٰ رضویہ “ میں اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھتے ہیں : “تسلیم نفس کامل کر کے اور بات میں با وصف قبول و اقرار خلاف ورزی غایت یہ کہ جرم ہو ،...
ماں کا اپنی نابالغ اولاد کا مال بطورِ قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک نابالغہ بچی کی مِلک میں کچھ سونا ہے ،اس کی والدہ چاہتی ہے کہ یہ سونا اپنی بڑی لڑکی کو اس کی شادی میں دے دے اور بعد میں اسی وزن کا سونا بنوا کر نابالغہ بیٹی کو واپس دے ،کیا وہ اس طرح کر سکتی ہے؟
جواب: د میں ملنے والی رقم آپ کی اُجرت ہے اور کرایہ یا اُجرت پیشگی(Advance) بھی وصول کی جاسکتی ہے، لہٰذا فریقین پیشگی اُجرت پر راضی ہیں تو کوئی حرج نہیں۔ ...
درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے سیّدنا کا اضافہ کرنا
جواب: ویٰ دیا ہے، کیونکہ اِس میں اُس حکم کوبجالانا ہے، جس کا ہمیں حکم دیا گیا ہے، اور مزید اس میں واقعی بات کی خبر دینا ہے جو کہ ادب والی بات ہے، لہٰذا یہ ...
خاور نام رکھنے کا حکم اور خاور کے معنی
جواب: د نہیں مل سکا،اور خاور کا معنی ہے"مشرق،سورج"لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے۔البتہ! بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ ح...
محرم الحرام میں سلائی کرنے کا حکم
جواب: ٹی پکاتے ہیں اور نہ جھاڑو دیتے ہیں کہتے ہیں کہ بعد دفن تعزیہ روٹی پکائی جائے گی۔ (۲) ان دس دن میں کپڑے نہیں اُتارتے ہیں۔ (۳) ماہ محرم میں بیاہ شادی نہ...
جواب: ویٰ، کتاب الذبائح و الصید، جلد 1، صفحہ 232، مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہ...