
وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟
سوال: زید کہتا ہے کہ زندوں سے توسل جائز ہے، لیکن فوت شدہ سے توسل کی اجازت نہیں اور وہ اس پر وہ روایت بطورِ دلیل پیش کرتا ہے کہ جس میں حضرت سیدناعمر رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا: اے اللہ ! ہم تیرے نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے، تو تُو بارش نازل فرماتا تھا، اب ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا(حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ) کے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، ہم پہ بارش نازل فرما۔پھر ان پر بارش ہو جاتی۔(بخاری)سوال یہ ہے کہ(1)زید کا قول درست ہے یا نہیں؟(2) اگر درست نہیں، تو اس کی دلیل کا کیا جواب ہو گا؟
قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا جائز ہے؟
عقیقہ میں جانور قربان کرنے کے بجائے کوئی اورچیز بانٹنا
سوال: کیا عقیقہ میں جانورقربان کرنا ہی ضروری ہے یا کوئی اورچیز بھی بانٹ سکتے ہیں؟
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: شدہ یا فِضائے مکہ ومدینہ سے آیا ہوا کپڑا اِس مقصد کے لیے رکھتا ہے، تو یہ ایک مستحسن یعنی پسندیدہ کام ہے، چنانچہ ایک جلیلُ القدر صحابی رسول رَضِیَ ال...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: شدہ است ، کہ بخواند بعد از نمازِفجر و مغرب دہ بار لا الٰہ الا ﷲ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علٰی کل شیئ قدیر(ملتقطاً) “ترجمہ : یہاں اس بات...
حلال جانور کی آنتیں کھانے کا حکم
سوال: فقہ حنفی میں حلال جانوروں کی آنتیں کھانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔ اس انداز پر رہ کر یہ کمیٹی ڈالنا ، جائز اور...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: شدہ چیز دریافت کرتے ہوئے سنے،تو وہ اُسے کہے کہ اللہ تعالیٰ تیری گم شدہ چیز تجھے نہ لوٹائے کہ مساجد اس کام کےلیے نہیں بنائی گئیں ۔‘‘(الصحیح لمسلم،جلد1...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: شدہ ہے کہ جب کسی مسئلہ میں اختلاف ہو، تو اعتبار اس کا ہے جس کو اکثر نے کہا ہو ۔عبارت ختم ہوئی اور ہم نے اس کی مثل حاوی قدسی سے پہلے ذکرکردیا ہے۔ (شرح ...