کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ض ہے، سجدے کا اشارہ کافی نہیں۔ یونہی جو شخص حقیقی رکوع پر قادر ہو اس کیلئے حقیقی رکوع کرنا فرض ہے، رکوع کا اشارہ کافی نہیں۔ حقیقی سجدے کی دو صورتیں ہی...
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
جواب: ضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرماتی ہیں:”کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یدعو فی الصلاۃ ، یقول: اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ ال...
نمازِ جنازہ میں کون سا درود پڑھنا افضل ہے؟
سوال: کیا نمازِ جنازہ کا کوئی مخصوص درودِ پاک بھی ہےکہ اُسے پڑھنا افضل ہو یا پھر درودِ ابراہیمی کا پڑھنا افضل ہے؟
سنتیں پڑھ کر یاد آیا کہ فرض واجب الاعادہ ہیں تو سنتوں کا حکم؟
سوال: اگر نمازِ ظہر کے فرض میں کوئی واجب چھوٹ جائے اور سنتِ بعدیہ پڑھنے کے بعد یاد آئے کہ فرض تو واجب الاعادہ ہیں، تو کیا اس صورت میں فرض دوبارہ ادا کرنے کے ساتھ سنتِ بعدیہ بھی دوبارہ ادا کرنی ہوں گی ؟
سورہ فاتحہ یا سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا تو
جواب: ض نماز کی ابتدائی دو رکعات اور سنت و نفل کی تمام رکعات، تو ان میں اگر کوئی فاتحہ پڑھنے کے بعد سورت ملانا بھول گیا یا سورت تو پڑھی لیکن فاتحہ پڑھنا بھو...
کپڑے پر خون کے دھبے لگ جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ زخم سے دن میں کئی دفعہ خون نکل کر کپڑوں پر لگ جاتا ہے کبھی زیادہ ہوتا ہے کبھی کم ہوتا ہے لیکن اس سے کپڑوں پر دھبے لگ جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس خون کے نکلنے کی وجہ سے کیا مجھے وضو دوبارہ کرنا ہوگا اور جن کپڑوں پر وہ خون لگا ہو کیا اس میں نماز ہوجائے گی یا مجھے کپڑے تبدیل کرنے ہوں گے؟
قرآن مجید کی تلاوت کے وقت نام محمد پر انگوٹھے چومنا اور درود شریف پڑھنا
جواب: ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام نامی سن کر درود پاک پڑھنا سعادت مندی اور اس وقت انگوٹھے چومنا مستحب عمل ہے،البتہ دوران تلاوت اسم مبارک س...
سجدہ تلاوت کی علامت والی آیت سے پہلے سجدہ کرنے کا حکم
سوال: ایک حافظ صاحب نے تراویح پڑھاتے ہوئے سورۃ النمل آیت نمبر ۲۵ یعنی’’اَلَّا یَسْجُدُوْا لِلّٰهِ الَّذِیْ یُخْرِ جُ الْخَبْءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ یَعْلَمُ مَا تُخْفُوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ(25)‘‘ پر سجدہ تلاوت کردیا اور پھر اس کے بعدآیت نمبر ۲۶ یعنی’’اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ(26)‘‘ سے تلاوت شروع کی اور اس پر سجدہ نہ کیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ قرآن پاک میں سورہ نمل میں سجدہ تلاوت کی علامت تو دوسری آیت کے بعد لکھی ہوئی ہے، تو کیا حافظ صاحب کا آیت نمبر ۲۵ پر سجدہ تلاوت کرنے سے سجدہ تلاوت ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
سورج گرہن اور چاند گرہن کی شرعی حیثیت اور دعا و احکام
جواب: ضدھا تخویف ولا ن القلوب تفزع بذلک طبعا فکانت من آیا ت المخوفۃ واللہ تعالی انما یخوف عبادہ لیترکو المعاصی ،ویرجون الی طاعۃ اللہ التی فیھا فوزھم اقرب ا...
عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا
سوال: کیا حیض کی حالت میں دعائے منزل پڑھ سکتے ہیں؟