
بے وضو یا بے غسل شخص کا قرآنی آیت لکھنے کا حکم
سوال: کیا بے وضو یا جس پر غسل واجب ہو اس کو قرآن کی آیت لکھنے کے لیے وضو یا غسل کرنا فرض ہے یا نہیں؟
بے وضو سعی کرنے سے دم لازم ہوگا یا نہیں ؟
سوال: اگر کسی بے وضو سعی کی تو اس پر دم لازم آئے گا یا نہیں؟
دانے سے پیپ نکلے تو وضو کا حکم
سوال: چہرے پر دانے سے اگر پیپ یا پانی نکلے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
شرمگاہ میں گولی رکھنے سے روزے اور وضو کا حکم
سوال: حمل میں ایک گولی اندر رکھنے کے لیے ڈاکٹر نے دی ہے، کیا اس کے بعد وضو لازمی ہے؟ کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ اور کیا اسے رکھنے سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا ؟
چھوٹے چھوٹے دانوں سے خارش کی وجہ سے نکلنے والے پانی کاحکم
جواب: وضو ٹوٹ جائےگا اور یہ پانی ناپاک بھی ہوگا اورلباس یا بدن پر لگے گا تو لباس یا بدن ناپاک ہو جائےگااوراگر یہ پانی بہنے کے قابل نہیں بلکہ صرف چمک جاتا ہے...
ٹیٹو کے ہوتے وضو کرنے کا حکم اور بعد توبہ اسے مٹانے کا حکم
سوال: اگر کسی نے اپنے ہاتھ پر نام کا ٹیٹو بنوایا پھر اس کو احساس ہوا کہ یہ غلط ہے اور اس نے توبہ بھی کر لی تو کیا اس کو صاف کروانا ضروری ہے اور اگر صاف نہیں کرواتا تو وضو ہو جائے گا؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے میک اپ کرنے سے پہلے وضو کیا تھا ۔ تو کیا اب اسے نماز سے پہلے میک اپ ریموو کرکے دوبارہ وضو کرکے نماز پڑھنا ہوگی ؟یا میک اپ کے ساتھ بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
کیا غسل کرنے کے بعد وضو ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص نہایا ہےاور نہانے کے بعد وضو نہ کرے اورنماز پڑھ لے تو کیا ایسا کر سکتےہیں؟
جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: کیا جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹ جاتاہے ؟