
کئی سال بعد مہر ادا کرنے میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟
سوال: میری شادی 1998 میں ہوئی تھی اور اس وقت میری بیوی کی حق مہر کی رقم گیارہ ہزار روپے قرار پائی تھی مگر لاپرواہی و سستی کی و جہ سے وہ ادا نہیں کر سکا لیکن میں اب اپنی بیوی کو وہ رقم دینا چاہتا ہوں، میری شادی کو تقریبا ستائیس سال ہوچکے ہیں، پوچھنا یہ تھا کہ مجھے وہی رقم گیارہ ہزار ادا کرنا ہوگی یا ز ائد رقم ادا کرنا ہوگی؟
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا تھا؟
سوال: حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا تھا، سنا ہے کہ 400اونٹ تھا؟
مہر کی ادائیگی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
جواب: حق مہر ادا نہیں کیا اور بیوی نے معاف بھی نہیں کیا ، پھر شوہر کا انتقال ہو گیا ، تو شوہر کی وراثت تقسیم کرنے سے پہلے اس کی تمام جائیداد و چھوڑے ہوئے ما...
مہر کی ادائیگی سے پہلے بیوی کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
جواب: حق مہر ادا نہیں کیا اور بیوی نے معاف بھی نہیں کیا،اس سے پہلے ہی بیوی کا انتقال ہو گیا، تو وہ بیوی کاترکہ بن گیا،اب اگروہ قابل تقسیم ہو(یعنی عورت پرکوئ...
کیا جب بھی مباشرت کی جائے تو ہر بار حق مہر دینا ہوگا ؟
سوال: کیا حق مہر زندگی میں صرف ایک ہی بار دینا ہوتا ہے؟ یا ہر دفعہ مباشرت پر دینا ہوتا ہے؟
بیوی کے انتقال کے بعد اس کے حق مہر کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی شادی شدہ عورت کا انتقال ہو گیا اور اس کے شوہر نے ابھی تک حق مہر ادا نہیں کیا تھا، تو اب اس کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟
مہر میں جو چیز مقرر ہوئی، اس کے بدلے دوسری چیز دینا
جواب: حق مہر طے ہوا ، بعد میں میاں بیوی دونوں باہمی رضامندی سے اس کے عوض کان کی بالیوں پر اتفاق کر لیتے ہیں تو شرعا یہ درست ہے اگر بیوی راضی نہ ہو تو ...
حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم
سوال: کسی عورت کا حق مہر، آج سے 20 سال پہلے، ایک پلاٹ رکھا گیا ،جس کی قیمت، اس وقت، 5 لاکھ تھی ۔ اب اس کی قیمت، 25 لاکھ ہے، تو اب اسے اس پلاٹ کے بدلے رقم دی جائے ،تو 5 لاکھ مہر دیا جائے گا یا 25 لاکھ ؟
سوال: حق مہر مؤجل کیا نصاب میں شامل ہوگا؟