
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
سوال: عورت کا ناک اور کان چھدوانا، جائز ہے، سوال یہ ہے کہ جتنے سوراخ عام طور پر رائج ہیں، اس سے زائد کان یا ناک میں سوراخ کروانا ،جائز ہے؟مثلاً: ناک کی ایک جانب سوراخ ہو اور دوسری جانب چھدوانا یا ناک کے درمیان میں چھدوانا، جیسا کہ بعض جگہ یہ طریقہ رائج ہے، کیا یہ درست ہے؟
حلق میں دھواں، گرد و غبار جانے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم
سوال: میں پتھر کی رگڑائی کا کام کرتاہوں ،جب خشک پتھر کو گرائنڈر مشین کےساتھ رگڑا جاتاہے ،تو اس سے بہت زیادہ دھول،مٹی اڑتی ہے،جو حلق میں بھی چلی جاتی ہے ۔کیا اس سےروزہ ٹوٹ جائےگا؟
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
جواب: کروانا ہوگی،اس اجرت کا وہ مستحق نہیں ہوگا، لہذا دینی مدارس میں پڑھانے والے معلم جس دن مدرسے کی چھٹی کریں،یا مدرسہ حاضر ہوکر بلا وجہ طلبہ کو نہ ...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو، وہاں انشورنس کروانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔
کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے؟
سوال: حجِ قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں؟
طواف نہ کرنے والا محرم کسی اور محرم کا حلق کرے تو؟
سوال: حجِ قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں؟
افعال عمرہ سے فارغ ہو کر اپنے روم میں جا کر حلق کروانا
سوال: کیا عمرہ کی سعی کرنے کے بعد اپنے روم میں جا کر حلق کروا سکتے ہیں ؟
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
جواب: حلق یا تقصیر کرکے احرام سے باہر ہو ۔ پھر اس صورت میں چونکہ اس نے اپنی لاعلمی کی بناء پر احرام ختم کرنے کی نیت کرلینے کے بعد، ممنوعاتِ احرام ک...
روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم
سوال: بعض افراد کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ نچلے ہونٹ کے بیرونی حصے کو دانتوں کے ذریعے اندر دباتے اور پھر اس بیرونی حصے سے خشک کھال دانتوں کے ذریعہ کاٹ کر منہ میں لے جاتے ہیں ، بعض اوقات منہ سے یہ کھال تھوک دی جاتی ہے اور بعض اوقات یہ کھال حلق کے اندر بھی چلی جاتی ہے ،کبھی تو یہ کھال بالکل چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی نسبتاً کچھ زیادہ ہوتی ہے ۔ ایسے افراد اگر دوران روزہ اپنے ہونٹوں سے کھال کاٹیں اور روزہ یاد ہوتے ہوئے بغیر چبائے وہ کھال غلطی سے ان کے حلق کے نیچے اتر جائے، تو ان کے روزے کا کیا حکم ہوگا ؟