
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: حیض) ہی ہے یعنی جب یہ نفاس ختم ہوگا ، اس کے بعد پاکی کے دن آئیں گے اور پھر تین ماہواریاں ختم ہوں گی ، تو اس عورت کی عدت مکمل ہوجائے گی ۔ مسئلے کی ...
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: عورت کا حیض کی حالت میں عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
سوال: نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے مختلف دعائیں
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟
دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم
سوال: جو عورت ظہر یا عصر کے وقت میں پاکی حاصل کرتی ہے(حیض یا نفاس سے) کیا وہ اس دن کا روزہ رکھ سکتی ہے(رمضان المبارک کا یا نفلی)؟
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
جواب: حیض ونفاس والی کو قرآن کی طرف دیکھنا مکروہ نہیں۔ اس کے تحت فتاوی شامی میں ہے:”لانه لم يوجد فی النظر الا المحاذاة“یعنی کیونکہ نظر کرنے میں قرآن کا ...
بیوی کو حیض کی حالت میں 3 طلاق دینا
سوال: اگر عورت حیض کی حالت میں ہو اور اس کا شوہر اسے تین طلاقیں دے ، تو کیا طلاق ہوجائے گی؟
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟
سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟
جواب: درود شریف اور تیسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھنے کی ممانعت ہے، لہٰذا سنت مؤکدہ کے فرضوں سے مشابہت کا تقاضا یہ بھی ہے کہ قراءت کے اعتبار سے بھی اس کی...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: حیض ونفاس والی عورت کے لیے پکڑنا ،چھونا، جائز ہے، لیکن مکروہ وناپسندیدہ ہے، ہاں بغیر طہارت ان کتب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک...