
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
سوال: اگر کسی کی فجرکی نمازقضا ہوجائے اور اسی دن سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد ضحوۂ کبریٰ سے پہلے پہلے پڑھنی ہو ، تو کیا سنت اور فرض دونوں ادا کریں گے اور کیا فرضوں کے ساتھ ساتھ سنت میں بھی قضا کی نیت کریں گے؟
وضو کرتے ہوئے انگلیوں کو چوم کر سر کا مسح کرنے کا شرعی حکم
جواب: داڑھی اور ہتھیلی کی تری میں فرق بیان فرماتے ہیں کہ داڑھی کے مسح سے بچ جانے والی تری نے چہرہ دھونے والے فرض کو ساقط کیا اور مستعمل ہو چکا ہے، لہذا اس س...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
والدین داڑھی رکھنے کی اجازت نہ دیں تو اولاد کے لیے کیا حکم ہے؟
سوال: زید کے والدین اسے داڑھی رکھنے کی اجازت نہیں دے رہے، ایسے میں اگر زید داڑھی رکھ لیتا ہے تو اسے اپنے والدین کی ناراضی کا قوی اندیشہ ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں زید کے لیے داڑھی رکھنے کا کیا حکم ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: فیضان طارق
وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ وضو اور غسل کے دوران داڑھی دھونے کا کیا حکم ہے؟
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
سوال: فرض، وتر اور سنتِ فجر میں قیام فرض ہے۔تو کیا اگر یہ نمازیں قضا ہوجائیں ،تو بھی ان میں قیام فرض ہی رہے گا یا نہیں؟
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
جواب: سنت بھی کہا گیا ہے،لیکن اس سے مراد مشائخ کی سنت یعنی ان کا طریقہ کار ہے یا مطلق اچھا طریقہ مراد ہے ۔ جہاں تک رہا اس کو بدعت کہنا، تو کتبِ اح...
رخسار کے بال ہمیشہ کے لئے ختم کروانا
سوال: داڑھی کی حد سے باہر رخسار کے اوپر جو بال آتے ہیں ، کیا انھیں لیزروغیرہ کے ذریعے ہمیشہ کے لیے یاعارضی طورپر ختم کروا سکتے ہیں؟
سوال: داڑھی ٹھوڑی سے نیچے ایک مٹھی سے زائد ہوجائے تو اس زائد داڑھی کو کاٹ سکتے ہیں؟
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: سنت ہے۔ سنت کی خاطر فرض چھوڑنا ہرگز ہرگز جائز نہیں، ایسا کرنا سخت گناہ کبیرہ ہے۔ ایسا شخص فاسق و فاجر،گناہ کبیرہ کا مرتکب اور دردناک عذاب کا حقدار ہے۔...