
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: دہ کرنے اور بیٹھ کر سر کے ساتھ کمر جھکانے پر قادر ہے، تو اُس کے لیے صرف سر کا اشارہ رکوع کا فرض ساقط کرنے کے لیے کافی نہیں، چنانچہ اِسی کتاب میں ہے:...
سجدہ تلاوت کی علامت والی آیت سے پہلے سجدہ کرنے کا حکم
سوال: ایک حافظ صاحب نے تراویح پڑھاتے ہوئے سورۃ النمل آیت نمبر ۲۵ یعنی’’اَلَّا یَسْجُدُوْا لِلّٰهِ الَّذِیْ یُخْرِ جُ الْخَبْءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ یَعْلَمُ مَا تُخْفُوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ(25)‘‘ پر سجدہ تلاوت کردیا اور پھر اس کے بعدآیت نمبر ۲۶ یعنی’’اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ(26)‘‘ سے تلاوت شروع کی اور اس پر سجدہ نہ کیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ قرآن پاک میں سورہ نمل میں سجدہ تلاوت کی علامت تو دوسری آیت کے بعد لکھی ہوئی ہے، تو کیا حافظ صاحب کا آیت نمبر ۲۵ پر سجدہ تلاوت کرنے سے سجدہ تلاوت ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
صبح نہار منہ پانی پینا کیسا ہے ؟
جواب: دہ پانی پینے سے بچنا چاہیے کہ حدیثِ پاک میں فرمایاگیاکہ جوشخص نہارمنہ پانی پیتاہے،اس کی قوت میں کمی آتی ہے ۔ہاں اگرچندچلونہارمنہ پی لیے توحرج نہیں ک...
کیا چھوٹے بچے ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: دہ ہی ہو،تو شریعت ان تصرفات سے نابالغ کو منع نہیں کرتی،کیونکہ نابالغ کو اگر ان تصرفات سے بھی روک دیا جائے ،تو یہ اس پر شفقت نہیں،بلکہ ایسا کرنا خلافِ...
چھوٹے ٹینک میں نجاست خفیفہ گِر جائے تو حکم
سوال: اگر ٹینک دہ در دہ سے کم ہو اور اس میں نجاست خفیفہ والی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: دہ سے دی جائے، اس سے اس کی امامت پر کوئی حرج نہیں آئے گا ۔ البتہ !زکوۃ مانگنے کے بارے میں شرعی حکم یہ ہے کہ جس کے پاس اپنی ضروریاتِ شرعیہ کو پور...
جواب: درست نہیں ، اول تو کسی سند صحیح سے آپ سے ممانعت ثابت نہیں ، ثانیا جہاں آپ کی طرف ممانعت کی نسبت کی بھی گئی ہے، تو اس کی صورت یہ ہے کہ رمضان کے فوری...
قعدہ بھول کر کتنا کھڑے ہونے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قعدہ اولیٰ یا قعدہ اخیرہ میں بھول کر کھڑے ہونے کی صورت میں کتنا کھڑے ہوجانے سے سجدہ سہو واجب ہو جاتا ہے؟
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟