
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: رکوع یاسجدہ امام کے ساتھ نہ کیا، بلکہ امام کے فارغ ہونے کے بعد کیا، تو نماز اس کی ہوئی یانہیں؟“آپ علیہ الرحمۃ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”ہوگئی اگرچہ ب...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: رکوع و سجود، التحیات، درود شریف وغیرہ میں مسنون یہی ہے کہ انہیں آہستہ آواز میں پڑھا جائے، اس لیے نما زکے سبھی اذکار کو بلند آواز سےپڑھنا طریقہ مسنو...
رکوع و سجود کی تسبیح ایک بار پڑھی تو نماز ہو جائیگی؟
سوال: مجھے ایک کام سے کہیں جانا تھا، وقت کم تھا اور گاڑی نکل جانے کا خوف تھا، تو نماز ادا کرتے ہوئے رکوع و سجود میں تین مرتبہ تسبیح پڑھنے کے بجائے ایک ایک مرتبہ پڑھی، کیا اس صورت میں میری نماز ادا ہوگئی؟
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: رکوع کی نیت نہ کرے اور تسبیح بھی نہ پڑھے،یہاں تک کہ وہ بالاجماع کافر نہ بنے۔ (بحر الرائق، جلد 1، صفحہ 302، دار الکتاب الاسلامی، بیروت) لوگوں کو دکھان...
رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے آئے اور امام کو قیام کے علاوہ کسی اور حالت(مثلاً رکوع) میں پائے تو اس صورت میں تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد کم از کم بقدرِ ایک تسبیح قیام میں رہنا ضروری ہے یا حالت قیام میں تکبیر تحریمہ کہہ کر فوراً شریک ہو جائے تب بھی درست ہے ؟ اس کے متعلق کیا تفصیل ہے، رہنمائی فرمائیں ۔
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب التحیات مکمل کر کے تیسری رکعت کے قیام میں کھڑے ہو گئے اور تین تسبیح(یعنی تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں چلے گئے ، ایک مقتدی نے التحیات مکمل نہیں کی تھی ، وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی ؟
رکوع و سجود کی تسبیحات کی جگہ بسم اللہ پڑھنے کا حکم
سوال: رکوع اور سجدے میں تین بار تسبیح پڑھنا سنت ہے،تو اگر کسی شخص نے تسبیح کی جگہ بسم اللہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟ کیا بسم اللہ پڑھنا تلاوت میں شمار ہوگا اور نماز مکروہ تحریمی ہوگی؟
جواب: رکوع اور سجدے میں یہ (اوپر ذکر کردہ تسبیح ) پڑھتے۔ (صحیح مسلم، جلد 2، صفحہ 51، رقم الحدیث: 487، مطبوعہ دار طوق النجاۃ) نوٹ: یہ یاد رہے کہ احادیث میں ...
مقتدی رکوع سے کھڑے ہونے پرکون سی تسبیح پڑھے ؟
سوال: باجماعت نماز میں رکوع سے کھڑے ہونے کی تسبیح باقی تسبیحات کی طرح مقتدی کوبھی پڑھنا سنت ہےیا نہیں؟
نماز میں رکوع یا سجدہ کی تسبیح ایک بار پڑھنے کی عادت بنانا کیسا ؟
سوال: رکوع یا سجود کی تسبیحات ایک ایک بار پڑھنے کی عادت بنا لی تو کیا حکم ہے؟