سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 2343 results

21

وراثت میں ملنے والے پلاٹ کی وجہ سے زکوٰۃ اور قربانی لازم ہو گی؟

سوال: میرے والد کی وراثت تقسیم ہوئی ہے ۔ان کی وراثت میں سے مجھے چار دُکانیں ، ایک پلاٹ اور ایک مکان ملا ہے، جس میں میری رہائش ہے۔ اس کے علاوہ میرے پاس رقم، سونا، چاندی وغیرہ کوئی اور مال موجود نہیں ۔ ترکہ سے ملنے والی چار دکانیں کرائے پر ہیں، جن کی مکمل آمدنی گھر کی ضروریات میں خرچ ہوجاتی ہے اور پلاٹ سے کوئی آمدنی نہیں ہے۔ میرے والد نے پلاٹ، مکان، دکانیں بیچنے کی نیت سے نہیں خریدی تھیں اور میرا بھی اسے بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پلاٹ کی مالیت تقریباً 30 سے 35 لاکھ کے درمیان ہے اور مجھ پر تین لاکھ کا قرض بھی ہے۔ اس صورت میں معلوم یہ کرنا تھا کہ مجھ پر زکوٰۃ یا قربانی لازم ہے یا نہیں؟

21
22

تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا

سوال: (1)سونے چاندی کے علاوہ کسی دھات کی مردانہ انگوٹھی شرعی فقیر کو زکوٰۃ کے طور پر دی جا سکتی ہے یا نہیں؟(2) اور کیا اس کے دینے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟

22
23

دوکان میں موجود تین سال پرانے سوٹ زکوٰۃ میں دینے کا حکم

سوال: میری کپڑے کی دکان ہے میرے پاس دو تین سال پرانے ڈیزائن کے لیڈیز سوٹ پڑے ہیں جو کہ کم بک رہےہیں کیا میں وہ سوٹ زکوٰۃ میں دے سکتا ہوں؟

23
24

نابالغ صاحب نصاب پر بالغ ہونے کے بعد زکوٰۃ کب فرض ہوگی ؟

سوال: کسی نابالغ بچے کے پاس نصاب ہو، تو اس پر بالغ ہوتے ہی زکوٰۃ فرض ہوگی؟ یا سال گزرنے پر؟

24
25

کیا صدقے کی رقم گھر میں رکھنے سے نحوست ہوتی ہے ؟

جواب: زکوٰۃ کے متعلق بیان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی رقم محض اپنے مال سے الگ کرلینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی ، جب تک وہ رقم کسی مستحق کونہ دے دی جائے ،کیونکہ جب تک و...

25
27

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

جواب: زکوٰۃ پُوری پُوری نہ ادا کرے ، ان افعال(یعنی نفلی خیرات و وقف وغیرہ)پر امیدِ ثواب و قبول نہیں۔۔۔۔ تجھے تو فکر کرنی تھی ، جس کے باعث عذابِ سلطانی سےب...

27
28

کیا یتیم بچے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا یتیم بچے کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جبکہ اس کی ماں، صاحبِ نصاب ہو؟ رہنمائی فرمائیں۔

28