
والدین کی قبروں کی زیارت کرنے کا حکم
سوال: والدین کی قبروں کی زیارت کرنا کیسا؟
ذوالحجہ کی 10 سے 15 تاریخ تک ماہواری کے ایام ہوں، تو طوافِ زیارت کا حکم؟
سوال: ذوالحجہ کی 10 تاریخ سے 15 تک عورت کے مخصوص ایام ہوں، تو اس کے لئےطوافِ زیارت کا کیا حکم ہے؟
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام
جواب: زیارت روضہ مقدس نصیب ہو گی یا خواب میں زیارتِ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم سے مشرف ہوگا،جس قافلہ میں نقشِ نعل پاک ہو نہ لُٹے، جس کشتی م...
میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟
جواب: زیارت اورملاقات کے لیے ہی آیا ہو، کسی اَور کام کے لیے نہ آیا ہو)اور اگرتحیت مقصود نہ ہو،جیسا کہ بھیک مانگنے والاشخص یاقاضی کے پاس مقدمہ (Case)لے کر، ی...
گونگے شخص نے آیاتِ سجدہ کی زیارت کی، تو سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: ایک گونگے شخص کا دو سال سے معمول ہے کہ وہ ماہِ رمضان میں پورے قرآنِ پاک کی زیارت کرتا ہے، اب ظاہر ہے کہ وہ قرآن تو نہیں پڑھ تو سکتا ، اسی لیے فقط قرآنِ پاک کی زیارت ہی پر اکتفاء کرتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس گونگے شخص نے مکمل آیاتِ سجدہ کی زیارت کی بھی ہے، تو کیا اُس پر پورے 14 سجدہ تلاوت واجب ہوں گے؟
حیض کی حالت میں مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جانا
سوال: کیا عورت مکہ مکرمہ میں مخصوص ایام کے دوران (مزارات کے علاوہ)مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جا سکتی ہے جبکہ مسجد میں داخل نہ ہو؟
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟
جواب: زیارت روضہ مقدسہ نصیب ہو گی یا خواب میں زیارتِ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم سے مشرف ہوگا،جس قافلہ میں نقشِ نعل پاک ہو،نہ لُٹے، جس کشتی ...
عورت کا مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کرنا
سوال: کیا عورت مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہے؟
سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جس نے میری قبر کی زیارت کی ، اسے میری شفاعت ملے گی، تو آجکل تو قبر انور کو دیکھنا ممکن نہیں ، تو کیا سنہری جالیوں کے دیکھنے سے یہ بشارت مل جائے گی؟